نوازشریف کی شخصیت پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا،ہرسیاستدان کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے،گیلانی

ملتان ( اے بی این نیوز )نوازشریف کی شخصیت پر کوئی تبصرہ نہیں کروں گا،ہرسیاستدان کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ ہونی چاہیے،رہنماپیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی کی ملتان میں میڈیا سے گفتگو کہافضل الرحمان کے سوا کسی نے جنوری میں الیکشن پر اعتراض نہیں کیا،حلقہ بندیوں پر جس کو اعتراض ہوگا وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے گا، آزادمستحکم […]
جنوبی وزیرستان سے سانپ کی نئی قسم دریافت

لاہور(نیوزڈیسک) جنوبی وزیر ستان کے علاقہ کوٹکئی سے ایک ایسا سانپ ملا ہے جس سے متعلق ماہرین کا ٰخیال ہے کہ اس طرح کا سانپ پاکستان میں پہلےنہیں دیکھا گیا۔جنگلی حیات سے متعلق آگاہی مشن اور پاکستانی سانپ نامی سوشل میڈیا پیج پر اس منفرد سانپ کی تصاویر شیئر کرکے اس کی پہچان پوچھی گئی […]
ٹانگوں سے محروم غانم المفتاح کا ہاتھوں سے چلتے ہوئے طواف

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک) قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ سے عالمی شہرت حاصل کرنے والے پیدائشی طور پر نچلے دھڑ سے محروم غانم المفتاح نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔عرب میڈیا کے مطابق ٹانگوں سے محروم 18 سالہ غانم المفتاح نے عمرے کی ادائیگی کے دوران وہیل چیئر کی سہولت لینے سے انکار کردیا اور […]
وفاقی دارالحکومت پر ڈینگی حملہ،24 گھنٹوں کے دوران مزید 49 کیسز رپورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد میں ڈینگی کے مزید 49 کیسز رپورٹ ، اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 983 ہوگئی، ڈی ایچ او کے مطابق ڈینگی سے متاثر ہونے والے مریضوں میں 68 فیصد […]
اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف

تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیلی خواتین فوجیوں کے فلسطینی قیدی سے جنسی تعلقات کا انکشاف ہوا ہے جس کے پیش نظرہائی سیکیورٹی جیلوں میں تعینات خواتین فوجی اہلکاروں پرخدمات انجام دینے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے مذکورہ فیصلہ ایسے وقت کیا جب ایک خاتون فوجی اہلکار اور ایک فلسطینی […]
کراچی ، دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن،شہرکو پانی کی کمی کا سامنا

کراچی ( اے بی این نیوز )مختلف علاقوں میں پانی کا بحران،کراچی کو پانی سپلائی کرنے والے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن،،شہرکو 104 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا،بریک ڈاؤن کےباعث 72 انچ کی لائن نمبردو اورلائن نمبرپانچ متاثر،واٹر بورڈ حکام کے مطابق متاثرہ لائنوں کامرمتی کام اگلے4روزمیں مکمل ہوگا۔
اس وقت انتخابات ضروری نہیں، ملک کی معیشت بہتر ہونا ضروری ہے،مولانا فضل الرحمان

ساہیوال ( )اس وقت انتخابات ضروری نہیں، ملک کی معیشت بہتر ہونا ضروری ہے، دھاندلی کی پیداوار شخص دوبارہ واپس نہیں آئے گا ،مولانا فضل الرحمان کا ساہیوال میں پارٹی اجلاس سے خطاب انہوں نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف کا کوئی سیاسی مستقبل نہیں ، ن لیگ کے دوستوں نے تو یہی کہا ہے کہ […]
کراچی اس ملک کی بقا سلامتی اور خوشحالی کا گیٹ وے ہے،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی ( اے بی این نیوز ) کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ یہاں کی صوبائی اسمبلی کی نشست حق پرست امیدوار نے جیت لی ہے،یہ ملیر ٹاؤن والوں کا جلسہ ہے باقی ایم کیو ایم اسٹیج کے اطراف ہے،ہم یہاں الیکشن نہیں، دل جیتنے آئے ہیں،انتخابات ہماری منزل نہیں، منزل […]
کوئٹہ میں زیرعلاج کانگو وائرس کے مریض کا انتقال

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے فاطمہ جناح اسپتال میں زیر علاج کانگو وائرس کا مریض انتقال کر گیا۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایاکہ بلوچستان میں رواں سال کانگو وائرس سے اب تک اموات کی تعداد 12ہوگئی ۔ وائرس کے 4 مریض فاطمہ جناح اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
پندرہ سال سے پیپلز پارٹی کی حکمرانی ہے! پینے کا پانی آتا نہیں، سیوریج کا پانی گھر سے جاتا نہیں،مصطفی کمال

کراچی ( اے بی این نیوز ) سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال نے کہا کہ یہ جلسہ صرف ملیر ٹاؤن کا جلسہ ہے،یہ پاکستان کی ساری سیاسی جماعتیں مل کر بھی نہیں کر سکتیں،کسی کا خیال تھا کہ ملیر کے لوگ ایم کیو ایم کا ساتھ نہیں دیں گے،آج آنکھیں کھول کر ملیر کے لوگوں کا […]