کراچی ( اے بی این نیوز )مختلف علاقوں میں پانی کا بحران،کراچی کو پانی سپلائی کرنے والے دھابیجی پمپنگ سٹیشن پر اچانک بجلی کا بریک ڈاؤن،،شہرکو 104 ایم جی ڈی پانی کی کمی کا سامنا،بریک ڈاؤن کےباعث 72 انچ کی لائن نمبردو اورلائن نمبرپانچ متاثر،واٹر بورڈ حکام کے مطابق متاثرہ لائنوں کامرمتی کام اگلے4روزمیں مکمل ہوگا۔















