اہم خبریں

پیپلزپارٹی کا پنجاب کی حلقہ بندیاں چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی نے پنجاب کی حلقہ بندیاں لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کے لئے پیپلزلائرزفورم سنٹرل پنجاب کی لیگل کمیٹیاں قائم کردی گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق پیپلزلائرز فورم کی کمیٹیاں الیکشن کمشن میں اعتراضات اور اپیلیں دائر کرنے میں مدد کریں گی۔

قر ض لینا ہے تو ریئل اسٹیٹ اور زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لاو ،آ ئی ایم ایف کی شرط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )قر ض لینا ہے تو ٹیکس لگا و،آ ئی ایم ایف کی ریٹیل، ریئل اسٹیٹ اور زراعت کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی شرط عائد ،نگران حکومت کا ٹیکس محصولات کا حجم بڑھانے کیلئے نئے منصوبے پر غور،صدارتی آرڈیننس کے ذریعے 3 بڑے شعبو ں سے ٹیکس وصولی کی جا […]

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے بجلی کی قیمتوں سے متعلق کیسز کاڈھیر لگاہے،آئندہ سماعت پر ویڈیولنک کی سہولت نہیں دی جائے گی،تمام فریقین اسلا م آباد آکردلائل دیں،اس سے قبل عدالت نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت کی استدعا مسترد […]

طب کا نوبیل انعام ہنگری اور امریکا کے پروفیسرز نے جیت لیا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)طب کا نوبیل انعام ہنگری کی کتالین کاریکو اور امریکا کے ڈریو ویس مین نے جیت لیا ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دونوں ماہرین کو انعام ایم آر این اے ٹیکنالوجی پر ان کے کام سے متعلق دیا گیا۔ایم آر این اے ٹیکنالوجی سے کورونا کی ویکسین موڈرنا اور فائزر کی راہ ہموار ہوئی […]

سائفر کیس ، ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائفر کیس میں ایف آئی اے کی سماعت اِن کیمرہ کرنے کی درخواست پراسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا،پراسیکیوٹر ایف آئی نے کہا آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل کو پبلک نہیں کیا جا سکتا، آج ہم ایک درخواست ٹرائل کورٹ میں دائر کر رہے ہیں،چیف جسٹس نے سوال […]

برطانوی آرٹسٹ نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر دیا

لندن(نیوزڈیسک)برطانوی آرٹسٹ اور ڈیزائنر الیونورا اورٹولانی نے پلاسٹک کو آئس کریم میں تبدیل کر کے سب کو حیران کر دیا۔انہوں نے اس آئس کریم کا نام گلٹی فلیورز رکھا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابھی اس آئس کریم کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے جس کے بعد اسے عام افراد کے لیے متعارف کرایا […]

چیئرمین پی ٹی آئی کی9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ معطل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کی9 کیسز میں درخواست ضمانت خارج ہونے کا فیصلہ معطل ،اسلام آ با د ہا ئی کورٹ نے متعلقہ عدالتوں کو دوبارہ کیس سننے کا حکم دے دیا، چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنایا، نو مئی کے تین مقدمات اور […]

خصوصی عدالت کاسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کوپیش کرنے کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خصوصی عدالت کاسائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کوپیش کرنے کاحکم، سپرٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو4اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کوعدالت پیش کرنے کے نوٹس جاری،جج نے ریمارکس دیئے گواہان کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کیلئے کافی ہیں،سائفرکیس میں چیئرمین […]

سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے، مقبول باقر

کراچی(نیوزڈیسک) نگراں وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ کراچی شہر پورے ملک کا معاشی حب ہے، سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کر رہے ہیں، پولیس اور رینجرز مل کر کام کر رہے ہیں۔ […]

تصویر کے بعد تقریر بھی صرف نواز شریف کی،ن لیگ کی 21اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے کیلئے نئی حکمت عملی تیار

لاہور (  اے بی این نیوز   )تصویر کے بعد تقریر بھی صرف نواز شریف کی،ن لیگ کی 21اکتوبر کو مینار پاکستان جلسے کیلئے نئی حکمت عملی تیار،ذرائع کے مطابق شہبازشریف اور مریم نواز سمیت کسی رہنما کاخطاب نہیں ہوگا،نواز شریف اپنے خطاب میں مسلم لیگ ن کے کارکنان کو بیانیہ دیں گے،ماڈل ٹاؤن لاہور میں شہبازشریف کی […]