21 اکتوبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک یادگار دن بنے گا، شہباز شریف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے لاہور کے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کا اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا ،سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے اجلاس کی صدارت کیاجلاس میں پارٹی قائد نواشریف کے استقبال کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا،شہباز شریف […]
پاکستان ہاکی ٹیم ایشین گیمز کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

ہانگ زو(نیوزڈیسک) قومی ہاکی ٹیم ایشین گیمز میں میڈل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق پیر کو چین کے شہر ہانگزو میں پاکستان ہاکی ٹیم جاپان کے ہاتھوں 3-2 سے شکست کھا گئی۔ سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پاکستان کو جاپان کے خلاف اپنا آخری گروپ مرحلے کا میچ جیتنا ضروری تھا۔
سابق وزیر خارجہ سےفیملی کی اڈیالہ جیل میں 1 گھنٹہ 25 منٹ پر محیط ملاقات

راولپنڈی( اے بی این نیوز )سابق وزیر خارجہ سے فیملی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات، 1 گھنٹہ 25 منٹ پر محیط ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت اور زیر سماعت مقدمات پر بات چیت کی گئی،اہلخانہ نے ملاقات کے دوران جیل کی سہولیات کے بارے میں بھی […]
الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، بلاول بھٹو

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست جاری رکھے گی، پیپلزپارٹی الیکشن کے لیے مکمل تیار ہے، کوئی لیڈر کہتا ہے ہم جنوری میں الیکشن کیسے لڑیں گے، کوئی حلقہ بندیوں کی بات کرتا ہے تو کوئی کہتا ہے ٹھنڈ بہت ہوگی، پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو […]
چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی،جیل عملے کے موبائل فونز بھی لے لیئے گئے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کے سیل کے باہر سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کو سیکورٹی خدشات پر کلاس بی سے سیکورٹی بیرک منتقل کیا گیا،پی ٹی آئی چیئرمین کی سیکورٹی پر معمور اہلکاروں کی سخت نگرانی کا سلسلہ شروع، جیل زرائع کے مطابق سیکورٹی پر معمور […]
پشاور سے 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز گرفتار،اسلحہ برآمد

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور پولیس کی بڑی کارروائی، ٹارگٹ کلنگ میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ دونوں ٹارگٹ کلرز نے رواں سال فروری میں تھانہ چمکنی کے حدود میں انجینئر مرتضیٰ علی بنگش پر حملہ کیا تھا۔ایس پی سٹی ڈویژن طیب جان نے کہاکہ 2 خطرناک ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کیا گیا، ملزمان سے بغیر نمبر پلیٹ […]
فیض آباد دھرنا کیس میں فریقین کوجواب جمع کرانے کیلئے27 اکتوبرتک مہلت

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فیض آباد دھرنا کیس میں فریقین کوجواب جمع کرانے کیلئے27 اکتوبرتک مہلت،فریقین مزید حقائق منکشف کرناچاہئیں تو بیان حلفی کے ذریعے جمع کرائے جا سکتے ہیں، 28ستمبرکی سماعت کا4صفحات پر مبنی تحریری حکم نامہ جاری،حکم نامہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیالکھا عدالت نے مشاہدہ کیا کچھ لوگوں […]
سراج الحق کا حکومت میں آتے ہی کرپشن، سودی نظام ختم کرنے کا وعدہ

لاہور(نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت دی جائے تو تیاریاں مکمل ہیں، معاشی منصوبہ موجود ہے۔ جماعت اسلامی حکومت میں آتے ہی سودی نظام کو ختم کرے گی۔پی ڈی ایم حکومت آئی تو شرح سود 17 فیصد تھی، اب 22.70 فیصد ہے۔ مولانا فضل الرحمان صاحب پی ڈی ایم سربراہ تھے […]
پاکستان ویسٹ انڈیز کوہراکر اوور 40 گلوبل کرکٹ کپ کا چیمپئن بن گیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان اوور 40 گلوبل کرکٹ کا چیمپئن بن گیا۔ قومی ٹیم نے فائنل میں ویسٹ انڈیز کو 152 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے عبدالقادر نے ویسٹ انڈیزکے 6 کھلاڑیوں کو آؤٹ کرکے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وہ ٹورنامنٹ میں 28 وکٹوں کے ساتھ ٹاپ پر رہے۔
ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی ایکشن کے اثرات،روپے کی قدرمیں بہتری کاسلسلہ جاری

کراچی( اے بی این نیوز )ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف حکومتی ایکشن کے اثرات،روپے کی قدرمیں بہتری کاسلسلہ جاری،انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے کی کمی ،286روپے90پیسے پر ٹریڈنگ،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالرکی قیمت میں 1 روپے 50 پیسے کم ہوگئی ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر286روپے 50پیسے پرآگیا،کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس میں 450پوائنٹس اضافہ،46ہزار686پوائنٹس […]