سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،سندھ حکومت کاتمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اوراکاؤنٹس بلاک کرنے کاحکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،سندھ حکومت کاتمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اوراکاؤنٹس بلاک کرنے کاحکم،صوبے میں 50ہزار 58ملزمان مفرور ہیں،آئی جی کی رپورٹ میں انکشاف،مفرور ملزمان کو نہ پکڑنا سنجیدہ جرم ہے ،جسٹس کے کے آغا کے سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمدکیس میں ریمارکس ، کہا اتنی بڑی تعداد میں مفرور […]
نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نیشنل ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب کرلیا، اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان پر پیش رفت بارے بریفنگ دی جائے گی۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔
چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں دسمبر اور جنوری میں الیکشن ہوچکے ہیں۔چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں احسن اقبال نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور شاہد خاقان […]
پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آرہوگی،لاہورہائیکورٹ کاحکم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پولیس شیخ رشید کو ایک ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آرہوگی،لاہورہائیکورٹ کاحکم،آپ لکھ کر دینگے یا شیخ رشید کو پیش کرینگے؟جسٹس صداقت علی کاآرپی اوراولپنڈی سے استفسار،آر پی او نے عدالت سے مزید 15 دن کا وقت مانگ لیا،جج نے ریمارکس دیئے 15 دن بہت زیادہ ہیں یہ […]
خاتون ملازمہ نے نازیبا الفاظ پر باس کیخلاف کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ جیت لیا

ایڈنبرگ(نیوزڈیسک) اسکاٹ لینڈ میں مینوپاز کے طعنے، نوکری سے نکالنے اور نازیبا کلمات کہنے پر 49 سالہ خاتون ملازمہ نے اپنے 70 سالہ باس پر مقدمہ دائر کیا تھا جس کا فیصلہ آگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خاتون ملازمہ کیرن ایک انجینئرنگ فرم ’’تھیسٹل میرین‘‘ میں 1995 سے کام کر رہی تھیں۔ جہاں انھیں […]
سیرت النبیﷺ میں عصرِ حاضر کے تمام مسائل کا حل موجود ہے،وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیرت النبیﷺ میں عصرِ حاضر کے تمام مسائل کا حل موجود ہے،وفاقی ٹیکس محتسب میں پہلی مرتبہ سیرت کانفرنس کا انعقاد خوش آئند ہے،اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیب کا ذکر بلند فرمایا جو قیامت تک جاری رہے گا،اعلیٰ اخلاقیات وہی ہیں جو ہمیں اللہ کے رسول ﷺ نے بیان فرما […]
پسند کا نام رکھنے پر ماں باپ میں نااتفاقی، عدالت نے بچی کا نام رکھ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کی عدالت عالیہ نے ماں باپ میں نام کے معاملے پر نااتفاقی کے بعد تین سالہ بچی کا نام رکھ دیا، والدین کے درمیان اختلاف کی وجہ سے بچی کا برتھ سرٹیفکیٹ بے نام رہ گیا تھا۔امریکی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہائی کورٹ کا یہ فیصلہ ماں کی طرف […]
مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری کرتی پکڑی گئیں، مقدمہ درج،5لاکھ سے زائد جر مانہ

لاہور( اے بی این نیوز )مسلم لیگ ن کی سابق رکن اسمبلی رخسانہ کوثر بجلی چوری کرتی پکڑی گئیں، رخسانہ کوثر لیسکو کی ڈائریکٹ سپلائی سے کنڈا لگا کر بجلی چوری کر رہی تھیں،ترجمان لیسکو کے مطابق ملزمہ کے خلاف بجلی چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ، ملزمہ کو 5 لاکھ 75ہزار […]
تین سال میں ہم نے آئی ایم ایف کو ملک بیچا ہے، فضل الرحمان

خوشاب(نیوزڈیسک)جمیعت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ گزشتہ تین سال میں ہم نے آئی ایم ایف کو پاکستان فروخت کیا ہے۔ہمارے ملک میں مافیاز ڈالرز کا استعمال کررہے ہیں جبکہ نشانے پر صرف سیاستدان ہوتا ہے اور پسِ پردہ حکمرانی بھی کوئی اور کرتا ہے۔ اسرائیل کو تسلیم کرنے کا […]
ہنر مند افراد کیلئے بیرون ملک روزگار فراہمی کے مواقع بڑھانے کیلئے موثر اقدامات اٹھائے جائیں،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا،اجلاس سے خطاب کرتے ہو ئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ پیشہ وارانہ تعلیم اور فنی تربیت کے پروگرامز کو بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنے کی ضرورت ہے ،ہنر مند افراد کی […]