اہم خبریں

چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں،احسن اقبال

اسلام آباد (نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ ماضی میں دسمبر اور جنوری میں الیکشن ہوچکے ہیں۔چاہتے ہیں الیکشن وقت پر ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی کے ساتھ مکافات عمل ہو رہا ہے۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں احسن اقبال نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اور شاہد خاقان عباسی کی انتخابات سے متعلق اپنی اپنی رائے ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن )کے قائد میاںنواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں۔

متعلقہ خبریں