کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز افتتاحی تقریب کے بغیر ہو گا، بھارتی میڈیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کا آغاز کسی افتتاحی تقریب کے بغیر 5 اکتوبر کو ہو گا۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم احمد آباد میں ورلڈکپ 2023ء کے حوالے سے 4 اکتوبر کے روز ہونے والی پہلے سے طے شدہ رنگا […]
نومئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نومئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔چیئر مین پی ٹی آئی اپنے حر کتو ں کی وجہ سے جیل میں ہے،،اسٹبلشمنٹ سے معاملات طے پا نے کا تا ثر درست نہیں، سابق حکومت میں انتقامی کا رروائیاں نہ ہو تیں تو آ ج ملک ان […]
روا ں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی، 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ، عالمی بینک کی رپورٹ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )روا ں ما لی سال مہنگا ئی کم نہیں ہو گی،،مہنگائی 26.5 فیصد کی بلند سطح پر رہنے کا امکان ،، عالمی بینک نے رپورٹ جا ری کر دی ، رپورٹ میں پاکستا ن کی رواں سال جی ڈی پی گروتھ 1.7 فیصد تک محدود رہنے کی پیش گوئی،، عالمی […]
پاکستان کے ساتھ جو کھلواڑ ہوا اسے نظرانداز نہیں کر سکتے ، پارلیمان کی عزت کرنی چاہیے،چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف کیس کی سماعت، مارشل لاء کے خلاف بھی درخواستیں لایا کریں، وہاں کیوں نہیں آتے؟ جب مارشل لا ءلگتے ہیں سب ہتھیار پھینک دیتے ہیں،،پارلیمان کچھ کرے تو سب کو حلف یاد آ جاتا ہے، کیا آ پ ا گلے مارشل لا ء […]
مولاناضیاءکے قتل کے الزام میں ملوث ملزمان کے سنسنی خیزانکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر بلاک 15 میں 12 ستمبر کی شب ممتاز عالمِ دین مولانا ضیاء الرحمٰن مدنی کے قتل میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار 4 ملزمان نے دورانِ تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ اس سلسلے میں ڈپٹی انسپکٹر جنرل ایسٹ کراچی کیپٹن ریٹائرڈ غلام اظفر مہیسر اور ایس ایس پی […]
ایپکس کمیٹی اجلاس، پا کستان میں مقیم غیر قانونی تا رکین وطن کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )ایپکس کمیٹی اجلاس،، پا کستان میں مقیم غیر قانونی تا رکین وطن کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ ، حتمی ڈیڈ لا ئن دیئے جا نے کا امکان۔ غیرملکی متوقع ڈیڈ لائن تک تمام اثاثے فروخت کرنے، اپنے وطن واپسی کے پابند ہوں گے،،ڈیڈ لائن ختم ہونے پر غیر […]
جعلی دستاویزات پر اٹلی جانے والا مسافر کراچی ائیرپورٹ سے گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارےکے شعبۂ امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو آف لوڈ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق ضیاء اللّٰہ نامی مسافر پرواز نمبر QR611 سے اٹلی جا رہا تھا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے، اس کا تعلق مہمند ایجنسی سے ہے۔
بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وباء کا سامنا، 1006افراد ہلاک

ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کو ڈینگی کی بدترین وباء کا سامنا ہے، رواں سال مچھر سے پھیلنے والی بیماری کے باعث ہونے والی اموات ایک ہزار سے تجاوز کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزارت صحت نے پیر کو جاری اعداد و شمارمیں کہاکہ رواں سال ڈینگی کے 2 لاکھ کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ اموات1006 ہوگئی ہیں۔
سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیاگیا

ریاض (نیوزڈیسک)سعودی عرب میں قدیم توریت کا نسخہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاض میں منعقدہ بین الاقوامی کتب میلے میں سولہویں صدی کے توریت کے نسخے کو نمائش میں پیش کیا۔نسخے کو پیش کرنے والے شیشے پر ایک عبارت کندہ ہے کہ یہ نسخہ چمڑے کا ہے جس میں عبرانی زبان […]
نواز شریف کی وطن واپسی کنفرم ، اتحاد ائیرلا ئن سے ایڈوانس بکنگ ،21اکتوبرکوشام6بجکر25منٹ پر لاہور لینڈ کرینگے

لاہور ( اے بی این نیوز )قائد ن لیگ میاں نواز شریف کی وطن واپسی کنفرم ،ٹکٹ بک کرا لی،نوازشریف21اکتوبرکولندن سے ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کریں گے، اسی روز ابوظہبی سے لاہورکیلئے روانہ ہوں گے،،نوازشریف کی اتحاد ائیرلائن کی پرواز243کی ایڈوانس بکنگ کرالی گئی،،پرواز علامہ اقبال ائیرپورٹ پرشام6بجکر25منٹ پرلینڈکرے گی،نوازشریف کیلئے بکنگ اتحاد ائیرلائن کی بزنس […]