اہم خبریں

نومئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )نومئی کے واقعات میں ملوث لوگوں کیلئے کوئی رعایت نہیں ہونی چاہیے۔چیئر مین پی ٹی آئی اپنے حر کتو ں کی وجہ سے جیل میں ہے،،اسٹبلشمنٹ سے معاملات طے پا نے کا تا ثر درست نہیں، سابق حکومت میں انتقامی کا رروائیاں نہ ہو تیں تو آ ج ملک ان حالات سے دوچار نہ ہو تا، لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کی پر یس کا نفر نس، کہا ہم کسی کو جیلوں میں بند کرنے کی خواہش نہیں رکھتے، جس نے الیکشن لڑنا ہے وہ لڑے،، با با رحمتے کے غلط فیصلو ں سے ملک میں بحرا نی کیفیت پیدا ہو ئی ، فتنے کی حکومت کو ختم نہ کیا جا تا تو ملک ڈیفا لٹ ہو جا تا،، نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آرہے۔ ضمانت لیکر آئیں گے اور عدالت کے سامنے پیش ہوں گے۔

متعلقہ خبریں