نوازشریف 21اکتوبر کوواپس آرہے ہیں ،کارکن استقبال کیلئے تیار ہیں، خواجہ آصف

لاہور ( اے بی این نیوز )نوازشریف 21اکتوبر کوواپس آرہے ہیں ،کارکن استقبال کیلئے تیار ہیں،ن لیگ کے خواجہ آصف بولے الیکشن کیلئے 25یا28 جنوری کی تاریخ سامنے آچکی ،حلقہ بندیوں کیخلاف اپیلیں بھی دائر ہوناشروع ہوچکی،26اکتوبرتک یہ سارا عمل مکمل ہونے کے بعدالیکشن شیڈول پرعملدرآمدشروع ہوجائے گا۔
پاکستانیوں کی جان ومال کسی بھی ملک اور دنیاوی مفادسے مقدم ہے،آرمی چیف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران حکومت کا غیر قانونی تا رکین وطن کو ملک بدر کر نے کا فیصلہ ، غیرملکی ڈیڈ لائن تک تمام اثاثے فروخت کرنے، اپنے وطن واپسی کے پابند ہوں گے،نگران وزیراعظم کی زیرصدارت اپیکس کمیٹی کااجلاس،،غیرملکیوں سے کہاگیا،ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ملک بدر ورنہ جائیدادیں ضبط کر دی […]
غیر قانونی طور پر مقیم 15 افغان شہری کراچی سے گرفتار

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مقیم غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کےخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔کیماڑی پولیس نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔
غیرقانونی غیرملکیوں کویکم نومبرتک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن، بغیرپاسپورٹ پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا،سرفرازبگٹی

اسلام آذباد ( اے بی این نیوز )غیرقانونی غیرملکیوں کویکم نومبرتک پاکستان چھوڑنے کی ڈیڈلائن،نگران وزیرداخلہ سرفرازبگٹی کی اپیکس کمیٹی اجلاس کے بعدپریس کانفرنس، انہوں نے کہایکم نومبرکے بعدغیرقانونی تارکین وطن کے خلاف آپریشن کیاجائے گا،اورڈی پورٹ کردیاجائے گا،آپریشن کیلئے ٹاسک فورس قائم کردی گئی،،یکم نومبرسے بغیرپاسپورٹ پاکستان میں داخلہ ممنوع ہوگا، پاکستان واحد ملک ہے جہاں […]
نیب ریفرنسز ،احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی مرادعلی شاہ کو نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب ریفرنسز ،احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی مرادعلی شاہ کو نوٹس جاری کردیا۔نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں مرادعلی شاہ 26 اکتوبر کو ذاتی حیثیت میں طلب،احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے مرادعلی شاہ کو طلبی کا نوٹس بھیج دیا
نواز شریف سے کوئی گلہ شکوہ نہیں ہے،شاہد خاقان عباسی

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات متوقع ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نئی پارٹی بنا رہے ہیں اور پھر یہاں ملنے بھی آئے، کیا گلے شکوے ختم کرنے آئے ہیں؟جس پر انہوں نے کہاکہ نواز شریف سے کوئی گلہ شکوہ […]
سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس, فوادچودھری پر فردجرم آج بھی عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری ملازمین کو اکسانے کا کیس,, فوادچودھری پر فردجرم آج بھی عائد نہ ہوسکی، فواد چوہدری اپنے وکیل فیصل فرید کے ہمراہ عدالت میں پیش،، بریت کی درخواست دائر کر دی، سیشن کورٹ اسلام آباد نے درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت23 اکتوبر تک ملتوی کردی، توہین الیکشن کمیشن […]
سا ئفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا،سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سا ئفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا،سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے ،وزرات قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،، سیکورٹی خدشات پر خصوصی عدالت نے خط کے ذریعے وزارت قانون سے رائے طلب کی تھی ۔
طالبان کو سوات اور فاٹا میں لا کر بٹھایا گیا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ طالبان کی بہت بڑی تعداد سوات اور فاٹا میں ہے۔الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہو گا۔ فیض آباد دھرنے میں فیض حمید نے معاہدے میں شامل ہونے کا اصرار کیا ہے۔منگل کو ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ طالبان کو سوات اور فاٹا میں لا کر […]
انتخابات میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئینگ فیلڈ ملنی چاہیے،محمدزبیرعمر

اسلام آباد ( اے بی ناین نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما محمدزبیرعمرکہتے ہی 21 اکتوبر کو نوازشریف کے استقبال کے لئے ملک بھر میں بھرپورتیاریاں جاری ہیں ، انتخابات میں تمام جماعتوں کو لیول پلیئینگ فیلڈ ملنی چاہیے، انتخابات میں پی ٹی آئی ، پیپلزپارٹی اوردوسری جماعتوں سے مقابلہ کریں گے ،، ن لیگ سب سے […]