اہم خبریں

سچن ٹنڈولکر کوورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقررکردیاگیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ورلڈ کپ 2023ء کا گلوبل ایمبیسڈر مقرر کردیا گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ٹنڈولکر کی تقرری کا اعلان منگل کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کیا۔آئی سی سی کے مطابق سچن ٹنڈولر ورلڈ کپ 2023ء کے آغاز کا اعلان کریں گے اور افتتاحی میچ سے […]

پنجاب حکومت کا سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز      )پنجاب حکومت کا سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ ،ایرانی آئل کے سمگلرز کے خلاف سخت کریک ڈاون کے احکامات جاری ،بلوچستان کے روٹ پر واقع جنوبی پنجاب کی داخلی چیک پوسٹوں کی مانیٹرنگ سخت کردی گئی نگران وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری […]

طبیعیات کا نوبل انعام سوئیڈن، جرمنی اور امریکا کے محققین نے جیت لیا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)رواں سال فزکس ( طبیعیات )کا نوبل انعام تین ماہرین کو مشترکہ طور پر دیا گیا ہے۔تینوں ماہرین کو یہ انعام ایٹم، مالیکیولز میں الیکٹرانز کی تلاش کے آلات پر تحقیق کے لیےدیا گیا ۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نوبل انعام برائے طبیعیات امریکا کی اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی کی پیئرا گوستینی، جرمنی […]

تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس

راولپنڈی (  اے بی این نیوز     ) تاریخ میں پہلی بار راولپنڈی میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ،نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی کمشنر آفس راولپنڈی آمد،اجلاس میں 25 نکاتی ایجنڈے پر غور آئے،صوبائی وزراء۔ مشیران۔ چیف سیکرٹری۔ انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام کی اجلاس میں شریک ہو ئے۔

ٹا نک ،سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 10 شر پسندہلاک،بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود برآمد

ٹانک (  اے بی این نیوز        )سیکورٹی فورسز کا ٹانک کے علاقے پیزو میں شر پسند و ں کے خلاف خفیہ اطلاعات پر آپریشن، سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین شدید جھڑپ،آئی ایس پی آر کے مطابق شدید فائرنگ کے تبادلے میں 10 دہشتگرد ہلاک، ہلاک دہشتگرد سیکورٹی فورسز کے خلاف متعدد کارروائیوں میں ملوث تھے،مارے گئے […]

انجری کے باعث ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے

ہینگزو(نیوزڈیسک)ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے، ارشد ندیم ایشین گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔چیف ڈی مشن پاکستان، ایشین گیمز کا کہنا ہے کہ ارشد ندیم گھٹنے کی انجری کا […]

دھرنا دینے اور لانے والے سب بےنقاب ہوچکے ہیں،سعدرفیق

تلہ گنگ(نیوزڈیسک)رہنما مسلم لیگ (ن) خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا، استقبال سے دنیا کو پتہ چلے کہ نواز شریف ہی پاکستان کا لیڈر ہے۔ 21 اکتوبر نواز شریف کی واپسی نہیں پاکستان کی تقدیر بدلنے کا دن ہے۔دھرنا دینے والے اور لانے والے سب […]

نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن میں نہیں دیکھ رہا، 80 فیصد لوگ چیئرمین پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے، مخدوم جاوید ہاشمی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نواز شریف اور عمران خان کو الیکشن میں نہیں دیکھ رہا، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا اے بی این نیوز کو خصوصی انٹرویو ،انہوں نے کہا کہ ، نواز شریف سیاسی کیسز کی وجہ سے ملک سے باہر گئے، واپسی پر ان کا استقبال کیا جائے گا،جنوری میں الیکشن […]

علی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پر چھاپہ،سیلاب متاثرین کا سامان برآمد

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)شہری کی درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن نے سابق وفاقی وزیرعلی امین گنڈا پور کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا اور بھارتی مقدار میں سیلاب متاثرین کے لیے بھجوایا گیا سامان برآمد کرلیا۔محکمہ اینٹی کرپشن ڈیرہ اسماعیل خان کو غلام عباس نامی شہری کی جانب سے درخواست موصول ہوئی کہ پی ٹی آئی […]