بھارت سے تنازع بڑھانے کے خواہاں نہیں، کینیڈا

اوٹاوا(نیوزڈیسک)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ اوٹاوا بھارت سے تنازع بڑھانے کا خواہاں نہیں ہے، بھارت سے تعمیری بات چیت جاری رکھیں گے، بھارت میں کینیڈین خاندانوں کی مدد کے لیے موجود رہیں گے۔دارالحکومت اوٹاوا میں صحافیوں سے گفتگو میں کینیڈین وزیراعظم نے برطانوی اخبار کی رپورٹ کی تصدیق سے انکار کیا۔
سکھ فار جسٹس کا بھارت کیخلاف لندن میں احتجاج، انڈیا کے خلاف نعرے بازی

لندن ( اے بی این نیوز )سکھ فار جسٹس کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف لندن میں احتجاج،بھارتی ہائی کمیشن کے باہر آزاد خالصتان کے حق میں نعرے بازی، مظاہرے میں لندن سمیت مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں مردا ور خواتین شریک ہوئے ،شرکا کی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی مذمت،عالمی برادری سے بھارتی دہشت گردی […]
لاہور، 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا،ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے پنجو گاؤں میں 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق 4 کمسن بچوں کے قاتل باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنے چاروں بچوں کو نہر میں پھینک دیا تھا، ملزم نے چاروں بچوں کو قتل کرنے کے بعد للیانی نہر […]
ملکی ترقی و خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا انتہائی اہم اور کلیدی کردار ہے، وزیر داخلہ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز )ملکی ترقی و خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا انتہائی اہم اور کلیدی کردار ہے،نگراں حکومت تجارتی شعبہ اور بزنزمین کمیونٹی کے ساتھ مضبوط اشتراک کار چاہتی ہے تاکہ یہ شعبہ ملکی اقتصادی ترقی میں اپنا اہم کردار ادا کر سکے،ملکی ترقی و خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کا انتہائی اہم اور کلیدی […]
الیکشن ٹریبونل آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ،مہاجرین حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے الیکشن کالعدم قرار

مظفر آباد (اے بی این نیوز )الیکشن ٹریبونل آزاد کشمیر کا بڑا فیصلہ،مہاجرین حلقہ ایل اے 35 جموں 2 کے الیکشن کالعدم قرار۔تحریک انصاف آزاد کشمیر کے چوہدری مقبول گجر ممبر قانون ساز اسمبلی کی رکنیت سے فارغ، ٹر بیو نل کادوبارہ الیکشن کرا نے کا حکم دے دیا گیا۔
پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی کابینہ کی پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری،ملازمین کو رواں مالی سال کے پہلے6ماہ کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی،اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہوں کیلئےتقریبا62 کروڑ روپےجاری کئے جائیں گی ،فنڈز10 ارب روپے کے مختص فنڈز میں سے جاری کئے جائیں گے حکومتی ذرائع کے […]
ورلڈکپ 2023،وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا

حیدرآباد دکن(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 14 رنز سے ہرادیا۔منگل کوحیدر آباد دکن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا نے جیت کیلئے 352 رنز کا ہدف دیا، لیکن پاکستان کی ٹیم 337 رنز بناسکی۔یاد رہے کہ ورلڈ کپ کا پہلا باقاعدہ میچ 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت 4 فیصد کم رہی،اے پی سی ایم اے

کراچی(نیوزڈیسک)ستمبر میں سیمنٹ کی کھپت 4 فیصد کم رہی جبکہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں گذشتہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے 23 فیصد زائد رہی۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن (اے پی سی ایم اے ) کے مطابق ستمبر میں سیمنٹ کی مجموعی کھپت 41 لاکھ 15 ہزار میٹرک ٹن […]
دریائے ایمیزون میں ڈولفنزکی پراسرار اموات ،وجہ سامنے آگئی

ریوڈی جنیرو(نیوزڈیسک)دریائے ایمیزون میں مردہ حالت میں پائی جانے والی گلابی ڈولفنز کی موت کی وجہ ماہرین نے پانی کا زیادہ درجہ حرارت بتایا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ ہفتے برازیل میں دریائے ایمیزون کی ایک ندی میں 120 مردہ ڈولفنز سطح آب پر ملی تھیں۔ ماہرین کا خیال ہے کہ ان کی ہلاکت […]
ملک چلانے والوں کو عدالتوں میں گھسیٹنے اور جیلوں میں ڈالنے سے نقصان ملک کا ہی ہوگا،شاہد خاقان عباسی

لندن(اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ میرے نواز شریف کے ساتھ 35 سال سے تعلقات ہیں، آج نواز شریف سے ملاقات ہوئی ، ملکی سیاست پر بات ہوئی، میاں نواز شریف کے ساتھ جو نا انصافی ہوئی ہے اس کو دور کرنا چاہیئے، ملک چلانے والوں کو […]