کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کباڑ کا ڈھیر بن گئے

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی ایئر پورٹ پر کھڑے طیاروں کے پرزہ جات چوری ، طیار ے کھڑے کھڑے کباڑ کا ڈھیر بن گئے ،مالکان غائب ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نجی ایئر لائن کے ایئر پورٹ پر کھڑے کباڑ بن گئے ،پرزہ جات چوری ، مالکان بیرون ملک فرار ہو گئے […]
نسیم شاہ کی سرجری مکمل ،ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونے کا امکان

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاکستانی فاسٹ نسیم شاہ کی سرجری ،ورلڈ کپ سکواڈ میں شامل ہونے کا امکان ہے ، فاسٹ باؤلر کی کے کندھے کی سرجری انگلینڈ میں مکمل میں کی گئی ، وہ چھ ہفتے آرام کرکے بولنگ شروع کر سکیں گے۔ واضح رہے کہ نسیم شاہ گزشتہ ماہ ایشیا کپ میں کندھے کی […]
کیون میکارتھی کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کیون میکارتھی کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیون میکارتھی پہلے اسپیکر ہیں جنہیں اس طرح ووٹ کے ذریعے ہٹایا گیا، امریکی تاریخ میں پہلے اسپیکر بن گئے ، ان کے مخالف 216 ووٹ جبکہ مخالفت میں 210 ووٹ ڈلےگئے ، ان کے ہٹائے جانے کی وجہ ڈیموکریٹس سے تعاون تھی […]
پی ٹی آئی چیئرمین ،پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،جان کربی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ پی ٹی آئی چیئرمین کا معاملہ پاکستان کا داخلی معاملہ ہے،دنیا بھر کے ممالک یوکرین کی مالی و اخلاقی مدد کر رہے ہیں، پاکستان بھی یوکرین کی مدد کرسکتا ہے ، کئی ممالک یوکرین کی مدد پر عوامی توجہ نہیں چاہتے۔ وائٹ […]
کامیاب اسکائی ڈائیونگ کے بعد 104 سالہ خاتون اگلے ایڈونچر کیلئے تیار

واشنگٹن(نیوزڈیسک) 104 سالہ امریکی خاتون نے کامیاب اسکائی ڈائیونگ سے سب کو پیچھے چھوڑدیا۔دسمبر میں ڈوروتھی ہافنر 105 برس کی ہو جائیں گی اور اب وہ ہاٹ ائر بیلون میں سوار ہونے کا ارادہ رکھتی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ سے تعلق رکھنے والی معمرڈورتھی ہافنز نے بلندی سے پیراشوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا […]
عدالتی اجازت کے بغیر شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی گرفتاری سے روک دیا۔منگل کو پی ٹی آئی لیگل ٹیم کے رکن شیر افضل مروت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب محمد طاہر نے حکم جاری کیا۔
چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر انضمام الحق کل بھارت روانہ ہوں گے۔ذرائع پی سی بی کے مطابق چیف سلیکٹر قومی ٹیم کے ورلڈ کپ میں کھیلنے سے متعلق پلان پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔
وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر،تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی

اسلام آباد ( )وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر،تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر 2023 کو اسلام آباد میں منعقد ہو گی،وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی،وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل […]
ملک میں کپاس کی پیداوار میں 71 فیصد اضافہ ریکارڈ

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ملک میں کپاس کی پیداوار میں 71فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق نے بتایا کہ پنجاب کی جننگ فیکٹریوں میں 30ستمبر تک 20لاکھ 69ہزار روئی کی گانٹھوں کے مساوی پھٹی پہنچی ہے جو گذشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے […]
ڈیمو کریٹ میری وائٹ ہاؤس میں واپسی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ٹرمپ

نیو یارک ( اے بی این نیوز )سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر نیویارک میں فراڈ کے مقدمے کی سماعت،ڈونلڈ ٹرمپ نے مقدمے کو شرمناک، اٹارنی جنرل کو عادی جھوٹا قرار دے دیا،کہا ڈیمو کریٹ میری وائٹ ہاؤس میں واپسی کو ناکام بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، مجھے نہیں لگتا امریکی شہری فراڈ کیس کیخلاف میرے […]