اہم خبریں

کیون میکارتھی کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) کیون میکارتھی کو اسپیکر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، کیون میکارتھی پہلے اسپیکر ہیں جنہیں اس طرح ووٹ کے ذریعے ہٹایا گیا، امریکی تاریخ میں پہلے اسپیکر بن گئے ، ان کے مخالف 216 ووٹ جبکہ مخالفت میں 210 ووٹ ڈلےگئے ، ان کے ہٹائے جانے کی وجہ ڈیموکریٹس سے تعاون تھی اسی وجہ سے ریپبلکنز ان کے مخالفت کی اب پیٹرک میک ہنری عبوری سپیکر کے فرائض انجام دیں گے ۔

متعلقہ خبریں