کرکٹ ورلڈکپ جنون چاہت فتح علی خان بھی میدان میں آگئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ جنون چاہت فتح علی خان بھی میدان میں آگئے ،ورلڈکپ کیلئے ترانہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ اور پی ایس ایل کے بعد ورلڈکپ کا ترانہ پیش کردیا ،کیسا لگا اس کا فیصلہ مداحوں پر چھوڑ دیا۔ ویسے اب مداح چاہت فتح علی خان کے اندازگائیکی سے محظوظ […]
انتظار کی گھڑیاں ختم ، کرکٹ ورلڈ کپ کامیلہ کل سے سجے گا

حیدرآباد (نیوزڈیسک) انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کے قریب،کرکٹ ورلڈ کپ کامیلہ کل سے سجے گا،افتتا حی میچ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیا ن کھیلا جا ئے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان اپنا پہلا میچ 6اکتوبر کو نیدرلینڈ کیخلاف کھیلے گا جبکہ میگاایونٹ کی افتتاحی تقریب نہیں ہوگی، آج کپتانوں کا دن شیڈول کے […]
اگر الیکشن ہوئے تو 80فیصد لوگ پی ٹی آئی کو ووٹ دیں گے،جاوید ہاشمی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا کہ نواز شریف اورچیئرمین پی ٹی آئی کو الیکشن میں نہیں دیکھ رہا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے آج اے بی این نیوز کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف سیاسی کیسز کی وجہ سے ملک سے باہر گئے ہیں ، […]
میرے نواز شریف کے ساتھ تعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ،شاہد خاقان عباسی

لندن(نیوز ڈیسک) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ کسی کے استقبال کاقائل ہوں نہ انتخابات کا، میرے اور نواز شریف کےتعلقات سیاست سے بالاتر ہیں ۔ نوازشریف سے ملاقات کے بعد لند ن میں شاہد خاقان عباسی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کو عدالتی معاملات درست کرنے ہونگے، ن […]
بابر اعظم کی بہترین کور ڈرائیو شاٹس ، آئی سی سی نے ویڈیو جاری کردی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے پاکستانی کپتان بابر اعظم کی کور ڈرائیو ویڈیو جاری کردی ۔ تفصیلات کے مطابق ویڈیودیکھا جا سکتا ہے کہ بابر اعظم سے پوچھا جاتا ہے کہ آپ کو کس کی کور ڈرائیو تو اس کے جواب میں بابر اعظم جواب دیتے ہیں […]
جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

لاہور(نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، اسد عمر ٫ علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تینو ں کی گرفتاری مانگ لی ہے ،تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ ملزمان جناح ہاؤس حملہ کیس میں قصوروار پائے گے […]
ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا

کراچی(نیوزڈیسک) ڈالر مسلسل تنزلی کا شکار ،روپیہ مستحکم ہونے لگا۔ تفصیلات کے مطابق آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی،آج ڈالر 1 روپیہ 12 پیسے کم ہو نے کے بعد 284 روپے 60 پیسے پر آگیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں 1روپے 4 […]
لڑکے پراعتماد ہیں، ہم یہ ورلڈکپ جیت کرآئیں گے،افتخاراحمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور بلے باز افتخاراحمد نے کہا کہ ہم یہ ورلڈکپ جیت کرآئیں گے، پور ی کوشش ہے کہ اچھے کھیل پیش کر کے پاکستان کو ورلڈکپ جتواؤں،پہلے میچ پریکٹس تھے انہیں پریکٹس سمجھے کر ہی کھیلنا چاہیے،ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا ہے ،لڑکے کافی پراعتماد ہیں،یہ ورلڈ جیت کر […]
اٹلی میں سیاحو ں کی بس حادثے کا شکار،21 افراد ہلاک ،20 شدید زخمی

وینس (نیوز ڈیسک )اٹلی کے شہروینس میں المناک حادثہ،سیاحوں کی بس پل سے نیچے جاگری ،21 افراد ہلاک ،20 شدید زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق بس بجلی کی تاروں سے ٹکرانے کے بعد ریلوے ٹریک پر جا گری ،گرتے ہی بس میں آگ لگ گئی ، بس میں جرمین یوکرینی سمیت دیگر ممالک ے […]
محبت جتنی بار ہو ضرور کرنی چاہیے ،ثانیہ سعید

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا کہ محبت جتنی بار ہو ضرور کرنی چاہیے ۔ نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا کہ میں نے بہت چھوٹی عمر سے کام کا آغاز کیا، اپنا پڑھائی کا خرچہ وائس اوور کے ذریعے پورا […]