اہم خبریں

جناح ہاؤس حملہ کیس ، پولیس نے عظمی خان اور علیمہ خان کی گرفتار ی مانگ لی

لاہور(نیوز ڈیسک) جناح ہاؤس جلاؤ گھیراؤ کیس ، اسد عمر ٫ علیمہ خان اور عظمی خان کی عبوری ضمانت میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس نے تینو ں کی گرفتاری مانگ لی ہے ،تفتیشی افسر نے بیان دیا کہ ملزمان جناح ہاؤس حملہ کیس میں قصوروار پائے گے ہیں ، انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے آئندہ سماعت پر اسپیشل پراسیکیوٹر سے مزید دلائل طلب کر لیئے، اسد عمر کو تین کیسز میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیدیا۔

متعلقہ خبریں