اہم خبریں

خیبرپختونخوا کے قبائلی اضلاع میں 22 ہزار ،بندوبستی اضلاع میں 2 لاکھ 85 ہزار سے زائد افغان مہاجرین مقیم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )پاکستان میں مقیم 6 لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کے پاس پی او آر موجود،وفاقی اور صوبائی سطح پر ٹاسک فورس قائم کرکے تمام افغان مہاجرین کا ڈیٹا جمع کرنے کا فیصلہ، غیر قانونی طور پر بنائے گئے پاکستانی شناختی کارڈزفوری منسوخ کرنے کی ہدایت،افغان مہاجرین کی اطلاع کیلئے جلد […]

افغان باشندوں کےسرنڈرکئے گئےجعلی پاکستانی پاسپورٹس پرسعودی عرب جا نےکاانکشاف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )افغان باشندوں کےسرنڈرکئے گئےجعلی پاکستانی پاسپورٹس پرسعودی عرب جا نےکاانکشاف، پاکستانی حکام کو سعودی عرب کی جانب سے12ہزارجعلی پاسپورٹس کی فہرست فراہم ، جعلی پاسپورٹس کی تیاری میں منظم اورماہر گروہ کےملوث ہونے کا شبہ ،بیشترپاکستانی پاسپورٹس میں ہیراپھیری اورجعلسازی کی تصدیق،حکومت کا صورتحال پرنوٹس،وزارت خارجہ نےمتعلقہ اداروں کوجامع تحقیقات […]

ملزمہ خدیجہ شاہ کی درخواستِ ضمانت،عدالت نے تفتیشی افسران کو نوٹسزجاری کردیئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے جناح ہاؤس، عسکری ٹاور حملہ کیس کی ملزمہ خدیجہ شاہ کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کے دوران تھانہ گلبرگ اور سرور روڈ کے تفتیشی افسران کو نوٹس جاری کر دئیے۔بدھ کو لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے ملزمہ خدیجہ شاہ کے خلاف جناح […]

50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگا یا جا ئے،آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ

واشنگٹن (  اے بی این نیوز  )50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگا یا جا ئے،آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ،عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے،دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن […]

پاکستان میں سرمایہ بڑھانے کیلئے بڑی بیٹھک،وزیراعظم کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان میں سرمایہ بڑھانے کیلئے بڑی بیٹھک،وزیراعظم کی زیرصدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،آرمی چیف کی خصوصی شرکت،وفاقی وزرا،عسکری حکام،صوبائی وزرائے اعلیٰ اور چیف سیکرٹریز بھی اجلاس میں موجود، سعودی عرب، چین سمیت خلیجی ممالک کی مختلف منصوبوں میں دلچسپی کا جائزہ،انفارمیشن ٹیکنالوجی سے […]

موسم سرما کی آمد ،پی نٹ چکی بنائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسم سرما کی آمد ،پی نٹ چکی بنائیں پی نٹ چکی بنانے کے اجزاء مونگ۔۔۔۔۔۔۔200گرام گڑ۔۔۔۔۔۔۔200گرام گھی۔۔۔۔۔۔۔5چائےکا چمچہ پی نٹ چکی بنانے کا طریقہ کا طریقے سب سے پہلے گھی اچھی طرح گرم کریں ، پھر اس میں گڑ ڈالیں اور اسے اچھی طرح پکنے دیں جب یہ ایک تار کا […]

شیخوپورہ میں لیڈی پولیو ورکرز ٹیم پر شہری کا تشدد

شیخوپورہ (نیوزڈیسک )شیخوپورہ میں لیڈی پولیو ورکرز ٹیم پر شہری کا حملہ ،ٹیم کے افراد کو زخمی کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ میں شہری کا لیڈی پولیو ورکرز اور پولیو ٹیم انچارج پر حملہ کیا اور زخمی کر ڈالا، پولیو ورکرز کا نگراں وزیراعلی پنجاب سے اس معاملے پر نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا […]

بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،بچی معذور ،محکمہ صحت نے تصدیق کردی

بنوں (نیوزڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیوکیس سامنے آگیا،محکمہ صحت نے بھی اس کی تصدیق کردی ۔ تفصیلات کے مطابق یہ رواں سال سامنے آنے والا تیسرا پولیو کیس ہے ، بنوں میں پولیو وائرس ڈیڑھ سال کی بچی پر حملہ آور ہوا جس کی وجہ سے معصوم بچی مکمل معذور ہو گئی،محکمہ صحت […]

موسم کے حوالے سے کراچی والوں کیلئے خوشخبری آ گئی

کراچی(نیوزڈیسک) موسم کے حوالے سے کراچی والوں کیلئے خوشخبری آ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سمندری ہوائیں چلانا دوبارہ سے شروع ہو گئیں،درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج موسم گرم مرطوب رہے گا لیکن کل سے درجہ حرارت میں کمی آنے کا امکان ہے ۔

ڈی آئی خان ،کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ ،شدید فائرنگ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان ) کے کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ ،شدید فائرنگ کا تبادلہ پولیس نے اضافی نفری طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے پولیس اسٹیشن کلاچی پر نامعلوم افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں […]