واشنگٹن ( اے بی این نیوز )50 ہزار روپے اور اس سےکم آمدن والوں پر بھی ٹیکس لگا یا جا ئے،آ ئی ایم ایف کا مطا لبہ،عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پانچ لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے،دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے اور ٹیکس فری آمدن کی حد کم کی جائے، ساتویں قومی مالیاتی کمیشن کا دوبارہ جائزہ لیکر وفاقی و صوبائی دائرہ کار میں فنانسنگ کا لائحہ عمل طے کا بھی مشورہ، آئی ایم ایف کا مناسب تیاری اور جائزے کے بغیر شروع کئے گئے ترقیاتی منصوبے بھی ختم کر نے کامطالبہ کیا ہے۔















