موسم سرما کی آمد ،پی نٹ چکی بنائیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موسم سرما کی آمد ،پی نٹ چکی بنائیں
پی نٹ چکی بنانے کے اجزاء
مونگ۔۔۔۔۔۔۔200گرام
گڑ۔۔۔۔۔۔۔200گرام
گھی۔۔۔۔۔۔۔5چائےکا چمچہ
پی نٹ چکی بنانے کا طریقہ کا طریقے
سب سے پہلے گھی اچھی طرح گرم کریں ، پھر اس میں گڑ ڈالیں اور اسے اچھی طرح پکنے دیں جب یہ ایک تار کا ہو جائے اور ہلکا ہلکا جمنا شروع ہو جائے تو اس میں مونگ پھلی شامل کریں اور اسے 5 منٹ تک پکائیں ، پھر اس مکسچر کو ایک ٹرے میں آئل لگا کر اس میں ڈال دیں اور پر حسب ضرورت کٹ لگا دیں ،اچھی طرح خشک ہونے پر اس ٹکروں کاٹ لیں ،آپ اس کو ایسے ہی کھا سکتے ہیں یا پھر چائے کا ساتھ انجوائے کر سکتے ہیں ۔