اہم خبریں

ڈی آئی خان ،کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ ،شدید فائرنگ

پشاور(نیوزڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی آئی خان ) کے کلاچی پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد کا حملہ ،شدید فائرنگ کا تبادلہ پولیس نے اضافی نفری طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے پولیس اسٹیشن کلاچی پر نامعلوم افراد اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں کسی جانی نقصان ابھی تک اطلاعات نہیں ہے ،حملے کے بعد پولیس نے اضافی نفری طلب کرلی ۔

متعلقہ خبریں