اہم خبریں

لاہور، 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا،ملزم گرفتار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور کے پنجو گاؤں میں 4 کمسن بہن بھائیوں کا قاتل باپ ہی نکلا جسے گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس کے مطابق 4 کمسن بچوں کے قاتل باپ نے بیوی سے جھگڑے کے بعد اپنے چاروں بچوں کو نہر میں پھینک دیا تھا، ملزم نے چاروں بچوں کو قتل کرنے کے بعد للیانی نہر میں پھینکا تھا۔

متعلقہ خبریں