اہم خبریں

پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )وفاقی کابینہ کی پاکستان اسٹیل ملز ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری،ملازمین کو رواں مالی سال کے پہلے6ماہ کی تنخواہیں جاری کی جائیں گی،اسٹیل ملز ملازمین کو تنخواہوں کیلئےتقریبا62 کروڑ روپےجاری کئے جائیں گی ،فنڈز10 ارب روپے کے مختص فنڈز میں سے جاری کئے جائیں گے حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اسٹیل ملز میں اس وقت تقریبا3100 ملازمین کام کر رہے ہیںپاکستان اسٹیل ملز کے 5679 ملازمین کو برخاست کیا جا چکا ہے۔

متعلقہ خبریں