اہم خبریں

سکھ فار جسٹس کا بھارت کیخلاف لندن میں احتجاج، انڈیا کے خلاف نعرے بازی

لندن (  اے بی این نیوز  )سکھ فار جسٹس کا بھارتی دہشت گردی کیخلاف لندن میں احتجاج،بھارتی ہائی کمیشن کے باہر آزاد خالصتان کے حق میں نعرے بازی، مظاہرے میں لندن سمیت مختلف شہروں سے بڑی تعداد میں مردا ور خواتین شریک ہوئے ،شرکا کی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی مذمت،عالمی برادری سے بھارتی دہشت گردی کا نوٹس لینے کامطالبہ کیا۔

متعلقہ خبریں