اہم خبریں

سا ئفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا،سماعت جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے

اسلام آباد(  اے بی این نیوز     )سا ئفرکیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل اڈیالہ جیل میں ہو گا،سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کریں گے ،وزرات قانون نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،، سیکورٹی خدشات پر خصوصی عدالت نے خط کے ذریعے وزارت قانون سے رائے طلب کی تھی ۔

متعلقہ خبریں