کراچی (نیوزڈیسک)کراچی میں مقیم غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کےخلاف گھیرا تنگ کردیا گیا۔کیماڑی پولیس نے تارکین وطن کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 15 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔ تمام گرفتار ملزمان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔















