اہم خبریں

سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،سندھ حکومت کاتمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اوراکاؤنٹس بلاک کرنے کاحکم

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس،سندھ حکومت کاتمام مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اوراکاؤنٹس بلاک کرنے کاحکم،صوبے میں 50ہزار 58ملزمان مفرور ہیں،آئی جی کی رپورٹ میں انکشاف،مفرور ملزمان کو نہ پکڑنا سنجیدہ جرم ہے ،جسٹس کے کے آغا کے سانحہ بلدیہ فیکٹری عملدرآمدکیس میں ریمارکس ، کہا اتنی بڑی تعداد میں مفرور ملزمان کی وجہ سے صوبے میں امن وامان کی صورتحال خراب ہے،صوبے میں کوئی سیاسی حکومت نہیں ملزمان کی گرفتاری پر کوئی ایم این اے یاایم پی اے مداخلت نہیں کرے گا، مفرور ملزمان کی جمع کرائی گئی کاپی اے بی این نیوز نے حاصل کرلی،فہرست میں بانی ایم کیو ایم کانام بھی شامل ہے۔

متعلقہ خبریں