اہم خبریں

لاہور میں مسلم لیگ ن کاسیاسی پاورشو،‏میدان سج گیا پارٹی پرچموں کی بہارمریم نواز کا خطاب

لاہور( اے بی این نیوز       )لاہور میں مسلم لیگ ن کاسیاسی پاورشو،‏میدان سج گیا پارٹی پرچموں کی بہار،پہلا پاور شو این اے 123 میں منعقد ہوگاچیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز شریف خطاب کریں گی سٹیج تیار کرلیا گیا گرد خاردار تاریں لگا دی گئیں جلسہ گاہ میں آنے والی راستوں پر چیکنگ اور واک تھرو گیٹس نصب کر دیئے گئے۔

متعلقہ خبریں