اہم خبریں

ترک پارلیمان کے قریب حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، پرویز اشرف

انقرہ(نیوزڈیسک)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ترکیہ کی پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ ترکیہ کی پارلیمان کے قریب خودکش حملہ دراصل جمہوریت پر حملہ ہے، انہوں نے ترکیہ کے پارلیمان اور عوام سے یکجہتی کا اظہار بھی کیا۔

متعلقہ خبریں