اہم خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب کا فارمولا کام کرگیا،پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی

لاہور (اے بی این نیوز    )وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا سکول بند کرنے کا فارمولا کام کرگیا،پنجاب میں آشوب چشم کے کیسوں میں نمایاں کمی،گزشتہ 24 گھنٹے میں پنجاب بھر میں آشوب چشم کے 1 ہزار 134 مریض رپورٹ ہوئے، 4 روز قبل ایک دن میں تقریباً 15 ہزار مریض رپورٹ ہوئے تھے ، پنجاب بھر میں آشوب چشم کے مریضوں کی مجموعی تعداد 98 ہزار 627 ہو گئی

متعلقہ خبریں