اہم خبریں

پاکستان ہاؤس لندن میں محفل میلادالنبیﷺ کا انعقاد

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان ہاؤس لندن میں ماہ ربیع الاول کے حوالے سے محفل میلادالنبیﷺ کا انعقاد کیا گیا اور حضورﷺ پر درود و سلام پیش کیا گیا۔پیر کوہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی شریک حیات ڈاکٹر سارہ نعیم نے پاکستان ہاؤس لندن میں ماہ ربیع الاول اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے یوم ولادت باسعادت […]

میں اس الیکشن میں حصہ نہیں لوں گا، ہمیں اپنے اقتدار کی سیاست سے پیچھے ہٹنا پڑے گا،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (اے بی این نیوز     ) سابق وزیر اعظم اور ن لیگ کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے اقتدار کی سیاست سے پیچھے ہٹنا پڑے گا، ہمیں اپنی ناکامیوں سے سبق حاصل کرنا ہوگا،آج ضرورت ہے ہم مل کر حالات کو دیکھیں، آگے کے راستے کاتعین کریں،جو نا انصافی نوازشریف […]

ہم دہشت گردی کے عفریت کو مکمل ختم کرنے کے عزم پر قائم ہیں ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ژوب میں دہشتگردوں سے مقابلے میں شہید ہونیوالے سکیورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہو ئے کہا کہ ہماری بہادر افواج دہشت گردی کیخلاف آہنی دیوار کی طرح کھڑی ہیں ،پوری قوم شہدا کو سلام پیش کرتی ہے ،ہم دہشت گردی کے عفریت کو […]

پاکستانی قوم شہداء کی قربانیوں کی مقروض ہے،وزیرداخلہ سرفراز بگٹی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے کہاہے کہ پاکستانی قوم شہداء کی قربانیوں کی مقروض ہے۔نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ژوب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران میجر علی رضا اور حوالدار نثار احمد کی شہادت پر دکھ کا اظہار کیا، انہوں نے کہا کہ شہداء کے […]

پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،جوڑ توڑ عروج پر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے متحرک،زرداری کے اسلام آباد میں ڈیرے،بلاول آج لاہور پہنچیں گے،آصف زرداری اتحادی قائدین اور دیگر سیاسی شخصیات کے ساتھ ملاقاتیں کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ جنوبی پنجاب کے اہم رہنماؤں کی ملاقات متوقع،بلاول بھٹو سینئر پارٹی رہنماؤں سے الیکشن کے متعلق مشاورت بھی کرینگے۔ سیاسی توڑ […]

استحکام پاکستان پارٹی کے بعد نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )استحکام پاکستان پارٹی کے بعد نئی سیاسی جماعت انٹری دینے کیلئے تیار، پرویزخٹک کی جانب سے آج نئی پارٹی کا اعلان متوقع،اجلاس میں شمولیت کیلئے کئی سابق ایم پی ایز اور ایم این ایز کو دعوت،پشاور میں مقررہ مقام پر سابق اراکین کی آمد کچھ دیر تک متوقع، روپوش ایم […]

قلت کاخدشہ،2 لاکھ ٹن کھاد درآمد کرنے کی تیاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ربیع سیزن کے دوران کھاد کی کھپت پوری کرنے کے لیے 2 لاکھ میٹرک ٹن یوریا درآمد کرنے کی تیاری کر لی گئی، اگر کھاد درآمد نہ کی گئی تو رواں سیزن میں کھاد کی قلت کا خدشہ ہے۔ذرائع کے مطابق رواں ماہ یوریا کھاد درآمد کرنے کے لیے اقتصادی رابطہ کمیٹی سے منظوری […]

21 کی تاریخ اٹل ہے کوئی ابہام نہیں ہے، عطا تارڑ

راولپنڈی (اے بی این نیوز       )سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما عطا تارڑ نے کہا ہے کہ مہنگائی کا ذمہ دار اڈیالہ جیل میں بند ہے، ہم نے 16 مہینوں میں ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا، 16 مہینے کا بوجھ نہ اٹھاتے تو یہ ملک ڈیفالٹ ہو جاتا، ایل سیز نہ […]

فلسطینیوں کومظلوم سمجھتے ہیں، یہ ظالم اورمظلوم کی جنگ ہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )گران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سوشل میڈیاپراکثرغلط خبریں پھیلائی جاتی ہیں،آزادی اظہاررائے کے نام پرغلط خبریں پھیلاناافسوسناک ہے،فلسطین کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی ایک تسلسل کاحصہ ہے،ایسانہیں ہے کہ نگران حکومت کی اس حوالے سے الگ پالیسی ہے،اسرائیل کوغاصب ریاست کے طورپرجاناجاتاہے،ہم بھی اس کے داعی […]

سکیورٹی فورسزکاژوب کے علاقے میں آپریشن،5دہشت گردہلاک،میجر اور حوالدار شہید

ژوب( اے بی این نیوز       )سکیورٹی فورسزکاژوب کے علاقے سمبازہ میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشنآپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں5دہشت گردہلاک،آئی ایس پی آرمیجرسیدعلی رضاشاہ،حوالدارنثاراحمدبہادری سے لڑتے ہوئے شہید،آئی ایس پی آرسکیورٹی فورسزدہشت گردی کوجڑسے اکھاڑپھینکنے کیلئے پرعزم،آئی ایس پی آرسکیورٹی فورسزبہادرجوانوں کی قربانیوں کے مقروض ہیں۔