اہم خبریں

نو مئی کاواقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کانتیجہ تھا،صداقت عباسی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )صداقت عباسی نے کہا ہے کہ نو مئی کاواقعہ چیئرمین پی ٹی آئی کی ذہن سازی کانتیجہ تھا،میٹنگ میں سب اپنے اپنے مشورے دیاکرتےتھے،7مئی کوایک میٹنگ ہوئی،جوبشریٰ بی بی کی ایڈوائس پررکھی گئی،پی ٹی آئی کابیانیہ یہی تھا کہ مقابلہ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہے،9مئی کوچیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری […]

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت دینے کی تیاری کرلی گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سینیٹ کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ مالی سہولت دینے کی تیاری کرلی،کمیٹی کی سفارشات کے مطابق بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی نہيں ملے گی، بلکہ مفت یونٹ کے حساب سے پیسے ملیں گے۔کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے […]

پاک بھارت میچ کیلئے ہماری پوری تیاری ہے، پولیس کمشنر احمدآباد

احمد آباد(نیوزڈیسک)احمد آباد پولیس کمشنر گیانیندرا سنگھ ملک نے کہا ہے کہ ٹریفک و دیگر معاملات کے لیے اضافی پولیس تعینات کی جا رہی ہے، پاک بھارت میچ کے لیے 7 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے جا رہے ہیں۔ اس کے ساتھ بم ڈسپوزل اسکواڈ کی 9 اور اینٹی ڈرون ٹیم کی بھی […]

پی سی بی کا بھارت میں موجود کھلاڑیوں کو سکیورٹی تھریٹس پر شدید تشویش کا اظہار

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستانی صحافیوں اور تماشائیوں کو ویزے نہ جاری کرنے کا معاملہ،پی سی بی کا بھارت میں موجود کھلاڑیوں کو سکیورٹی تھریٹس پر شدید تشویش کا اظہار،پی سی بی کا معاملے کو بھارتی حکومت اور انٹر نیشنل کرکٹ کونسل سے اٹھانے کا فیصلہ کر لیاویزے جاری نہ کرنے سے پاکستانی کرکٹ […]

توسیع پسندانہ عزائم کو پروان چڑھانے کے بجائے، بھارت کوپڑوسی ممالک کے ساتھ تنازعات کو حل کرنا چاہیے، پاکستان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز     )بھارتی ریاست اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کی جانب سے ‘سندھو’ (جنوبی پاکستان میں دریائے سندھ کے ارد گرد کا علاقہ) واپس لینے کے حوالے سے کیے گئے ریمارکس کے حوالے سے میڈیا کے سوالات کا جواب دے دیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ’’ہم […]

نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ (ن) لیگ نوازشر یف کے فقیدالمثال استقبال کیلئے متحرک ہے، مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں جلسے اور کارنر میٹنگز ہو رہی ہیں۔ 7 دسمبر 2017 کو بلوم برگ نے پاکستانی روپے کو مستحکم ترین کرنسی قرار دیا تھا، آج پاکستان دنیا […]

میں خود شاہد خاقان عباسی کے پاس جاؤں گا،اور ان کواستقبال کو دعوت دوں گا،رانا ثنا اللہ

لاہور ( اے بی این نیوز    ) سابق وزیر داخلہ اور ن لیگ کے راہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے کہا انہیں کسی نے استقبال کانہیں کہا،آج ہی اس بات کو چیک کروں گا، میں خود شاہد خاقان عباسی کے پاس جاؤں گا،ہم خود جاکر شاہد خاقان عباسی کو دعوت دیں […]

ٹیکنیکل اور میڈیکل ایمرجنسی پر 2 طیاروں کی لینڈنگ

کراچی(نیوزڈیسک)جناح ٹرمینل ایئر پورٹ پر بیک وقت 2 طیاروں کی ٹیکنیکل اور میڈیکل ایمرجنسی بنیاد پر لینڈنگ کروا لی گئی۔ذرائع کے مطابق مسقط سے اسلام آباد کی ایئر لائن کے طیارے میں دوران پرواز مسافر کی طبیعت خراب ہو گئی، ٹیکنیکل بنیاد پر دوسری لینڈنگ نجی ایئر لائن کے طیارے کی ہوئی۔

ایم کیو ایم لندن کے نام پر ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،خالد مقبول صدیقی

کراچی (اے بی این نیوز    )پرانی مرد م شماری پر نئے الیکشن قبول نہیں کرینگے،ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو سب کو قابل قبول ہوں،ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی کا دوٹوک پیغام کہاوفاق اپنے وعدے پورے کرے،2018کے انتخابات میں منصوبے کے تحت دھاندلی ہوئی،ہم نے پاکستان کی حرمت کی خاطر اپنی لیڈرشپ کو خیر آباد کہہ […]

ورلڈکپ2023،نیوزی لینڈنے نیدرلینڈزکوشکست دے دی

حیدر آباد (      )ورلڈکپ2023،نیوزی لینڈنے نیدرلینڈزکوشکست دے دی ،نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈزکو 99 رنزسے ہرا دیا،نیوزی لینڈ کا322رنزکےتعاقب میں نیدرلینڈز 233رنزپرڈھیرکولن ایکرمین 69 رنز بنا کر نمایاں رہے،سکاٹ ایڈورڈز30،سبرینڈ 29،تیجا21،بزڈی لیڈنے 18رنز بنائے۔میکس او ڈووڈ16،وکرم جیت 12 رنز بنا سکے،مچل سینٹنر نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا