سریاکی قیمتوں میں اچانک پچاس ہزار روپے فی ٹن کمی

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) سریاکی قیمتوں میں اچانک پچاس ہزار روپے فی ٹن کمی ،نئی قیمت دو لاکھ نوے ہرار ٹن سے دو لاکھ چالیس ہزار فی ٹن ہو گئی۔ قیمتوں میں مزید کمی کا امکان،قیمتوں میں کمی کی بڑی وجہ تعمیرات میں پچاس فی صد تھی۔سریے کی قیمتوں میں ہو شربا اضافے کی […]
پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان میں اس سال معاشی شرح نمو 2.5 فیصد رہنے کی پیشگوئی،موجودہ مالی سال مہنگائی کی شرح 23.6 فیصد رہنے کا امکان،عالمی مالیاتی فنڈ نے ورلڈ اکنامک آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی، رپورٹ کے مطابق اس سال بے روزگاری کم ہو کر 8 فیصد پر آنے کا امکان ہے، […]
آئی ایم ایف نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف نے یوٹیلیٹی سٹورز سمیت حکومتی اداروں کو لیز پر دینے یا فروخت کرنے کا مطالبہ کردیا،عالمی مالیاتی ادارے نے یوٹیلیٹی سٹورز کو نجی شعبے کے حوالے کرکے بی آئی ایس پی کابجٹ بڑھانے کاکہہ دیا،نگران حکومت کاتجویز پرغور،حتمی فیصلے کے حوالے سے مشکلات ہیں۔
لاہور،اسموگ کے باعث سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور( اے بی این نیوز ) اسموگ کے باعث سکولز، مارکیٹس، سرکاری و نجی ادارے بند کرنے کا فیصلہ،تاجروں نے کمشنر لاہور اورسی سی پی او کی تجویز مان لی،، سکول انتظامیہ ورک فرام ہوم کرے گی، بنک ،نجی ادارے ،مارکیٹس ،کلب ،ہوٹلز بند ہوں گے۔
چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ،تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،،الیکشن کمیشن نے درخواست گزارسے پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کے شواہد طلب کرلئے،درخواست پر سماعت میں چیف الیکشن […]
نواز شر یف کی وطن واپسی،16 یا 17 اکتوبر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سابق وزیر اعظم نواز شر یف کی وطن واپسی،،16 یا 17 اکتوبر اسلام آباد ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت دائر کی جائے گی ،نواز شریف نے قانونی ٹیم کو ضمانت دائر کرنے کی اجازت دے دی ،،نواز شریف کو آیون فیلڈ میں دس سال اور العزیز یہ میں سات سال سزا […]
ایم کیو ایم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجرایکٹ کیس کی سماعت ,, ایم کیو ایم نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی حمایت کردی ،، ایم کیو ایم کے وکیل فیصل صدیقی نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ پارلیمنٹ سپریم کورٹ اختیارات کو کم کرنے جیسی قانون سازی نہیں کر سکتی، موجودہ قانون سے […]
عاطف اسلم کی امریکی مسجد میں اذان دینے کی مبینہ ویڈیووائرل

فلوریڈا(نیوزڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک مبینہ ویڈیو وائرل ہے جس میں گلوکار امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کی ایک مسجد میں اذان دے رہے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق سوشل میڈیا پر ویڈیو کو بہت زیادہ پسند کیا جارہا ہے اور مداح عاطف اسلم کی مسحور کن آواز سے بہت لطف اٹھا رہے ہیں۔
دبئی میں نابینا افراد کیلئے لیپ ٹاپ اور بولتے مائیکروویو کی 3روزہ نمائش کا آغاز

دبئی(نیوزڈیسک)دبئی میں ایکسیس ایبیلیٹیز ایکسپو کے پانچویں ایڈیشن میں نابینا افراد کے لیے لیپ ٹاپ جبکہ آٹزم (بچوں میں دماغی بیماری) میں مبتلا بچوں کے لیے باتیں کرتا مائیکروویو بھی نمائش کیلئے رکھے گئے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس ایونٹ کا مقصد بہترین اقدامات، منصوبے اور نئی ٹیکنالوجیز کو شوکیس کرنا ہے تاکہ […]
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قوم کے بہادر سپوتوں کی قربا نیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستانی قوم اپنے بہادر جوانوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی، ہماری مسلح افواج ملک دشمنوں پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرفنے ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی کے دوران شہید ہونے والے میجر سید علی رضا اور حوالدار نثار احمد کو خراج […]