دبئی سے پاکستان نواز شریف کے سفر کیلئے چارٹرڈ طیارہ بک کرالیا،پروازکو’’امیدپاکستان‘‘کانام دے دیا گیا

لندن( اے بی این نیوز ) دبئی سے پاکستان نواز شریف کے سفر کیلئے چارٹرڈ طیارہ بک کرالیا گیا،مسلم لیگ ن نے پروازکو’’امیدپاکستان‘‘کانام دے دیالندن: لیگی کارکنان اور لندن کے صحافی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے ساتھ روانہ ہونگے خصوصی پرواز دبئی سے لاہور روانہ ہوگی، اسلام آباد میں آدھا گھنٹہ رکے گینواز شریف لاہور پہنچ […]
اگر لوگ اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ کر سکیں تو جمہوریت بے معنی ہو جاتی ہے ، تلخیاں ختم ہونی چاہئیں،صدر مملکت

اسلام آباد(اے بی این نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سےصدر مملکت نے کہا ہے کہ شفاف،غیر جانبدار انتخابات کا انعقاد آئینی ضرورت ہے، اگر لوگ اپنی پسند کے لیڈر منتخب نہ کر سکیں تو جمہوریت بے معنی ہو جاتی ہے ، تلخیاں ختم ہونی چاہئیں ، تعاون اور درگزر کا راستہ نکلنا چاہیے، ان خیالات […]
صوبے میں امن اورترقی کیلئے بلوچستان کی سماجی و اقتصادی ترقی نا گزیر ہے،نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ

کوئٹہ( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ کی صدارت میں صوبائی ایپکس کمیٹی کااجلاس،اجلاس میں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان اورآرمی چیف جنرل عاصم منیر کی شرکت،اجلاس کے دوران فورم کو نظر ثانی شدہ نیشنل ایکشن پلان سے متعلق آگاہ کیا گیا،قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی منشیات اور سمگلنگ کے خلاف جاری آپریشن سے […]
پارلیمانی نظام میں چوری کی توہم آپ کیخلاف احتجاج کریں گے، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان ہم نے جزوی طورپروزارتیں چلائی ہیں،ملین مارچ کے بعدآپ لوگوں کوبھی بڑی جماعتوں میں گناجانے لگاہے،اپنی پارلیمانی قوت کوبڑھائیں گے،دھاندلی کرکے ہمیں باہررکھاگیاتوہم سڑکوں پربھی آئے،پارلیمانی نظام میں چوری کریں گےتوہم آپ کیخلاف احتجاج کریں گے،آئین کی تشکیل اورقانون سازی میں علمائے کرام نے […]
نواز شریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا،خرم دستگیر

جڑانوالہ(اے بی این نیوز ) لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ قائد نواز شریف وطن واپس آ رہے ہیں،نواز شریف نے ہمیشہ ملک کو بحرانوں سے نکالا،نواز شریف نے ملک میں امن قائم کیا، وہ دیگر رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ نواز شریف ملک […]
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 500 روپے کی کمی

کراچی(اے بی این نیوز )عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی،پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار 500 روپے کی کمی، فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 99 ہزار 500 روپے ہوگئیپاکستان میں سونے کا مارکیٹ ریٹ 12 ستمبر 2023 کے بعد آج دوبارہ جاری ہوا۔
چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت کل تک ملتوی،اٹارنی جنرل کیس سے متعلق کل اپنے دلائل کاآغازکریں گے،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ چارسماعتوں کے باوجودہماری کارکردگی یہ ہے کہ ایک کیس ختم نہیں ہوا،جب یہ قانون آگے چلے گاتوپھرمستقبل کے معاملات سلجھیں گے۔
ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں، بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کیلئے پاسپورٹ مانگ لیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکااشرف کی کوششیں رنگ لے آئیں،بھارتی ویزے کیلئے بھارتی سفارتخانے کے پاکستانی صحافیوں سے رابطے شروع،بھارتی سفارتخانے کی پاکستانی صحافیوں کو فوری پاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت،پاکستانی صحافی بھارت میں کرکٹ ورلڈکپ کی کوریج کریں گے،بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستانی صحافیوں کے ویزوں کیلئے […]
ورلڈکپ2023،انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137 رنز سےہرا دیا

حیدر آباد ( اے بی این نیوز )انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو 137 رنز سےہرا دیا،انگلینڈکے 364 رنزکےتعاقب میں بنگلہ دیش 227 رنزپرآل آؤٹ،لٹن داس 76،مشفیق الرحیم 51 رنز بنا کر نمایاں رہے،ریس ٹوپلی نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،کرس ووکس نے 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا،سیم کرن،مارک ووڈ،عادل راشداورلیام لیونگ سٹون کینےایک ایک وکٹ […]
حکومت کادرآمدی سامان کے کنٹینرز کی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حکومت کادرآمدی سامان کے کنٹینرز کی ٹریکنگ اور مانیٹرنگ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ،کسٹمزروزلز میں ترمیم کے ذریعے ٹریکنگ اینڈ مانیٹرنگ رولز میں ترمیم کا مسودہ تیار ،ایف بی آر نے سٹیک ہولڈرز سے 15 روز کے اندر آراء اور تجاویز طلب کرلیں،ذرائع کے مطابق مقررہ میعاد کے بعد […]