اہم خبریں

عام انتخابات معا ملہ، الیکشن کمیشن کل سیاسی جماعتوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز     )عام انتخابات کے معا ملہ کے حوالے سے الیکشن کمیشن کل سیاسی جماعتوں سے انتخابی ضابطہ اخلاق پر مشاورت کرے گا، سیاسی جماعتوں کے نمائندے مجوزہ ضابطہ اخلاق پر تجاویز دیں گےالیکشن کمیشن سیاسی جماعتوں سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گااجلاس الیکشن ایکٹ 2017کے سیکشن 233 کے […]

شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے،محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )چئیرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو تاریخ ساز فتح پر مبارکباد دی،پاکستانی کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف 344 رنز کا ہدف کامیابی سے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کیا ہےاس شاندار فتح پر قومی کرکٹ ٹیم مبارکباد کی مستحق ہےامید کرتا ہوں قومی کرکٹ […]

مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں ‘ ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) پاکستان پیپلزپارٹی نے کابینہ اجلاس میں میں بھی عام انتخابات 90 روز کے اندر کرانے کی بات کی تھی ‘ ، آئین کا تقاضا ہے کہ 90 دن کے اندر انتخابات ہوں مولانا کی فرمائش ہے کہ انتخابات ضروری نہیں ہیں ‘،مولانا قوم کو سچ سچ بتائیں کہ کس […]

رواں موسم سرما بھی میں گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں ملے گی، شیڈول آگیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )رواں موسم سرما بھی میں گیس صرف کھانا پکانے کے اوقات میں ملے گی،سوئی ناردرن نے سردیوں میں گیس فراہمی کا شیڈول جاری کر دیا،شیڈول کے مطابق کھانے پکانے کے 3 اوقات میں ہی گیس میسر کی جائے گی،صبح ناشتے کیلئے گیس 6 سے 9 بجے تک فراہم کی جائے […]

چین اور پاکستان آئرن برادرز ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں،نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مچین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) پاکستان میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم جزو ہے،دس سال پہلے سی پیک کا پاکستان میں گیم چینجر کے طور پر آغاز ہوا،سی پیک نے لاکھوں پاکستانیوں کی زندگیوں پر […]

ورلڈ کرکٹ کپ، پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

حیدر آباد (   اے بی این نیوز  )کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح،پاکستان نے سری لنکاکو6وکٹ سے شکست دے دی،پاکستان نے ورلڈ کپ میں ورلڈ ریکارڈ بنا لیا،پاکستان نے ورلڈ کپ کی تاریخ کا سب سےبڑاہدف حاصل کرلیا،پاکستان کی ورلڈکپ میں تاریخی فتح،345رنزکاہدف پوراکردیا،محمدرضوان نے131رنزکی ناقابل تسخیراننگزکھیلی،عبداللہ شفیق نے113رنزبنائے،پاکستان نے345رنزکاہدف10گیندوں قبل حاصل کیا،پاکستان نےپہلی بارورلڈکپ […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں تیزی رہی

کراچی ( اے بی این نیوز   )کاروباری ہفتے کے دوسرے روز حصص بازار میں تیزی رہی،100 انڈیکس 48 ہزار پوائنٹس کی حد کو بحال کرنے میں کامیاب رہا،کاروبار کے اختتام تک 100 انڈیکس میں 418 پوائنٹس کا اضافہ ہوا،100 انڈیکس 48140 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ،گزشتہ روز انڈیکس 47721 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

نوازشریف کی وطن واپسی ،ن لیگ کالاہور بھر میں جلسے اور کنونشن منسوخ کرنے کا فیصلہ

لاہور (  اے بی این نیوز   )نوازشریف کی وطن واپسی ،ن لیگ کالاہور بھر میں جلسے اور کنونشن منسوخ کرنے کا فیصلہ، گیارہ اکتوبر کو ہونے والا جلسہ بھی منسوخ کردیا گیا، ذرائع کے مطابق سعد رفیق سمیت دیگر رہنماؤں کے حلقوں میں جلسے بھی منسوخ کردیےگئے ، تمام حلقوں کے ورکرز کا اجلاس ماڈل ٹاؤن میں […]

اللہ کے کرم اور عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا ،مریم نواز

لاہور (   اے بی این نیوز   ) ن لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا کہ عوام کے دلوں میں نواز شریف کی محبت کی تختی لگی ہے، ‏پاکستان پر اللہ تعالیٰ کا کرم ہوتا ہے تو نوازشریف وزیراعظم بنتاہے، اللہ کے کرم اور عوام کے ووٹ سے نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا ، جب […]

ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،عبداللہ شفیق نے ون ڈے اور ورلڈ کپ کی پہلی سنچری بنا لی

حیدر آباد (  اے بی این نیوز     )ورلڈکپ 2023،پاکستان بمقابلہ سری لنکا،عبداللہ شفیق نے ون ڈے اور ورلڈ کپ کی پہلی سنچری داغ دی ،عبداللہ شفیق نے 97 گیندوں پر سنچری مکمل کی عبداللہ شفیق کی سنچری میں3چھکےاور8چوکے شامل عبداللہ شفیق نے ون ڈے کیریئر اورورلڈکپ کی پہلی سنچری سکورکی۔