امریکی ڈالرکی قدر میں کمی پاکستانی روپیہ مزید مستحکم

کراچی (نیوز ڈیسک)امریکی ڈالر کی قدر میں کمی پاکستانی روپیہ مزید مستحکم۔تفصیلات کے مطابق امریکی کرنسی کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری آج ڈالر 1 روپیہ 1 پیسے سستا ، ڈالر 280 روپے سے بھی نیچے آگیا ،279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں گزشتہ […]
افسوسناک واقعہ،ڈسکہ ،مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق 1شدید زخمی

ڈسکہ(نیوزڈیسک) افسوسناک واقعہ،ڈسکہ ،مسجد میں نمازیوں پر فائرنگ ،2افراد جاں بحق 1شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کی یہ واقعہ ڈسکہ کے علاقے منڈکی کی مسجد میں پیش آیا، مسلح افراد نے مسجد میں گھس کرنمازیوں پرفائرنگ کی جس سے 2 افراد جاں بحق اور 1 […]
نوازشریف کی واپسی ، سفر آج سے شروع ہوگا

لندن(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کاسفر آج سے شروع ہوگا،سابق وزیراعظم آج لندن سے سعودی عرب روانہ ہوں گے، ایک ہفتہ قیام کےبعد متحدہ عرب امارات جائینگے، دبئی میں تین دن قیام کے بعد 21اکتوبر کو خصوصی پروازسے پاکستان آئینگے،مسلم لیگ (ن) کی تاریخی استقبال کے لیے تیاریاں جاری۔
پاکستان کسٹم کو کروڑوں روپے کا چونا،بلیوں کی خوراک کے بدلے قیمتی الیکٹرانک اشیاء درآمد

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کسٹم کو کروڑوں روپے کا چونا،بلیوں کی خوراک کے بدلے قیمتی اشیاء منگوائی گئیں ۔تفصیلات کے مطابق کسٹمز انٹیلی جنس کی کراچی بندرگاہ پر کارروائی ، بلیوں کی خوراک کے حوالے لاوارث کنٹینر سے 5 کروڑ مالیت کی الیکٹرانک اشیاء برآمد ،یہ کنٹینر 19 ستمبر کو پاکستان آیا لیکن کلیئر نہیں کروایا گیا […]
پی آئی اے کی سستی ،بوئنگ طیارے کا ٹائرپنکچر،10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک متاثر

کراچی(نیوز ڈیسک )پی آئی اے کی سستی ،بوئنگ طیارے کا ٹائرپنکچر،10 پروازوں کا شیڈول 5 روز تک متاثر،مسافر وں کو تقریبا 10 سے 9 گھنٹوں تک انتظار کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان ایئرپورٹ پر طیارے بوئنگ طیارہ جدہ سے ملتان پہنچا تو اس کا ٹائر پنکچر تھا جس کی وجہ سے اس سے اگلی […]
مشہور اداکارہ ماہرہ خان کی شادی تقریبات ،نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری مشہور اداکارہ وماڈل ماہرہ خان کی شادی تقریبات نئی تصاویر منظر عام پر آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق حال ہی میں رشتہ ازدواج میں بندھنے والی اداکارہ ماہرہ خان کی مہندی کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔یہ تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی ہیں جس میں انہوں نے خوب صورت جامنی […]
سموگ الرٹ،کورونا طرز کا لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز ،مکمل شٹر ڈاؤن کا امکان

لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے ہفتے میں دو روز کورونا طرز کے لاک ڈاؤن کی تجویز پر غور ، پیر ، منگل اور بدھ کو مکمل شٹر ڈاؤن ، مارکیٹیں، سکول، کالجز اور فیکٹریاں بھی بند کرنیکا امکان جبکہ آج لاہورکے تمام تعلیمی ادارے، مارکیٹیں و دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے […]
جلیل عباس کی ترک ہم منصب سے ملاقات،علاقائی سلامتی امور پر گفتگو

باکو(نیوز ڈیسک) آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کا 27 واں وزارتی اجلاس میں نگران وزیرخارجہ جلیل عباس کی ترک اور ازبک ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات، علاقائی سلامتی کے امور سمیت مسلۂ قبرص، تنازعہ کشمیرپر ایک دوسرے کے موقف کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا گیا ،پاک ترکیہ دو طرفہ […]
پاکستان ریلوے کا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ اور تجارتی مرکز بنانے کا فیصلہ

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پاکستان ریلوے کا راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کو اپ گریڈ اور اسے تجارتی مرکز بنانے کا فیصلہ،وزیر ریلوے شاہد اشرف تارڑ کی زیر صدارت اسٹیشن کی اپ گریڈیشن اور کمرشلائزیشن پلان کا جائزہ لینے کے لئےاجلاس،شاہد اشرف تارڑ نے کہا کہ ریلوے اسٹیشنز مستقبل میں اہم تجارتی مراکز بنیں گے، جس سے […]
سیکیورٹی فورسزکی صوبہ خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیاں، دو دہشت گردوں کوہلاک کر دیا گیا

ڈیرہ اسماعیل خان ( اے بی این نیوز )ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا گیا جہاں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد دہشت گرد اکرام کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ وہ سیکورٹی فورسز کے خلاف متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں سرگرم رہا جس میں پولیس اسٹیشن ہتھلا […]