پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،چیف جسٹس

اسلام ( اے بی این نیوز )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ غیرآئینی ہوا تو برقرار نہیں رہے گا،یہاں بینچ ادھر ادھر کر کے فیصلے کئے جاتے رہے وہ ٹھیک ہے؟جج کو روکا بھی جاتا رہا کہ آپ فلاں کیس نہیں سن سکتے،عابد زبیری کیلئے بھی سوال چھوڑ رہا ہوں وہ اس پر بات کریں نا،میں خاموشی سے بیٹھا […]
اب چکن قیمہ پکوڑا سے لطف اٹھائیں

اب چکن قیمہ پکوڑا سے لطف اٹھائیں چکن قیمہ بنانے کے لیے اجزا: باریک کٹی چکن 250 گرام پھینٹے ہوئے انڈے 2 عدد بیسن 4کھانے کے چمچے پسی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ کٹی ہر مرچ 2 عدد ہلدی ایک چوتھائی چائے کا چمچ، بیکنگ پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ نمک ایک چائے کا […]
نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کا پلان سامنے آگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ( ن) کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی پر استقبال کی تیاریوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں ۔نواز شریف کی ایئرپورٹ سے مینار پاکستان جلسہ گاہ آمد کے لئے 2 پلان ترتیب دئے گئے ہیں لاہور ائیرپورٹ پر مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما پارٹی قائد کا استقبال کریں […]
نگران وزیر اعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم انوار کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگا، دہشت گردی کےخاتمے کیلئے اہم فیصلے کیے جا ئیں گے ،اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں پر عمل درآمد کا بھی جائزہ ، غیر ملکیوں کے انخلا کی ڈیڈ لائن اور یکم نومبر کے ایکشن پلان کے […]
کرکٹ ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنیکا فیصلہ

دہلی (نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ، افغانستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق میگاایونٹ کا نواں میچ ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جا رہا ہے ، ،بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آسڑیلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جبکہ افغانستان کی ٹیم کو […]
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد بچیوں کو با اختیار بنانے سمیت انہیں صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اپنے پیغام میں کہا بچیوں کو […]
کرکٹ ورلڈ کپ ، شاہینوں کے ریکارڈز کی بھرمار

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، شاہینوں نے ریکارڈز کی بھرمار کر دی ،ورلڈ کپ کی تاریخ میں پاکستان سری لنکا سے کوئی میچ ہارے بغیر لگاتار 8 میچ جیتنے والا پہلا ملک بن گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایک روزہ میچ کا سب سے زیادہ سنچریاں بننے کا ریکارڈ بھی برابر ،پاکستان اور […]
کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت کا افغانستان سے ٹاکرا ،کس کا پلڑا بھاری

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ آج بھارت اور افغانستان کی ٹیمیں میدان میں اتریں گی۔ تفصیلات کے مطابق میگاایونٹ کا نواں میچ ارن جیٹلی کرکٹ سٹیڈیم میں دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے ہوگا،بھارت نے اپنے پہلے میچ میں آسڑیلیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی جبکہ افغانستان کی ٹیم کو پہلے میچ میں بنگلا […]
مودی سرکار نے پی سی بی چیئرمین ذکا ء اشرف کو بھی ویزاجاری کردیا

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) مودی سرکار نے پی سی بی چیئرمین ذکا ء اشرف کو بھی ویزاجاری کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے بھارت جانے کا پلان بنا لیا،جلد انڈیا جانے کا امکان ،وہ احمد آباد میں ہونے والے پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھیں گے ۔واضح رہے کہ پاک بھارت کرکٹ میچ نریندر […]
پہلی محبت کب کس سے ہوئی ،ژالے سرحدی کاانکشاف ،مداح حیران

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کی مشہور اداکارہ ژالے سرحدی نے انکشاف کیا کہ مجھے پہلی محبت چوتھی کلاس میں ہوئی،میں بچپن بڑی دل پھینک تھی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ژالے سرحدی نے کہا کہ کلاس میں ہر کوئی میرا کرش ہوتا ،مجھے کوئی نہ کوئی پسند آ جاتا تھا […]