اہم خبریں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بچیوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ دن منانے کا مقصد بچیوں کو با اختیار بنانے سمیت انہیں صحت اور تعلیم کی سہولیات فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے اپنے پیغام میں کہا بچیوں کو اچھی تعلیم اور حقوق دے کر مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ خبریں