اہم خبریں

دبئی سے پاکستان نواز شریف کے سفر کیلئے چارٹرڈ طیارہ بک کرالیا،پروازکو’’امیدپاکستان‘‘کانام دے دیا گیا

لندن(  اے بی این نیوز     ) دبئی سے پاکستان نواز شریف کے سفر کیلئے چارٹرڈ طیارہ بک کرالیا گیا،مسلم لیگ ن نے پروازکو’’امیدپاکستان‘‘کانام دے دیالندن: لیگی کارکنان اور لندن کے صحافی 21 اکتوبر کو نواز شریف کے ساتھ روانہ ہونگے خصوصی پرواز دبئی سے لاہور روانہ ہوگی، اسلام آباد میں آدھا گھنٹہ رکے گینواز شریف لاہور پہنچ کر مینار پاکستان پر جلسے سے خطاب کریں گےنواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے بدھ کے روز لندن سے سعودی عرب جانے کیلئے روانہ ہونگے نوازشریف سعودی عرب میں ایک ہفتہ قیام کریں گےنواز شریف دبئی میں تین روزہ قیام کے بعد 21 اکتوبر پاکستان کیلئے روانہ ہونگے
دبئی میں بھی نواز شریف کی متعدد ملاقاتیں طے ہیں۔

متعلقہ خبریں