اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ،تحریک انصاف سے بلے کا نشان واپس لینے کی درخواست پر بھی فیصلہ محفوظ کرلیا گیا،،الیکشن کمیشن نے درخواست گزارسے پی ٹی آئی کو غیرملکی فنڈنگ کے شواہد طلب کرلئے،درخواست پر سماعت میں چیف الیکشن کمشنر نے کہا آپ کی خواہش پر انکوائری نہیں کرسکتے،درخواست میں پرانے قانون کا حوالہ دیا گیا،درخواست گزار کے وکیل نے شواہد اکھٹے کرنے کیلئے وقت مانگ لیا،الیکشن کمیشن نے 3 ہفتوں کی مہلت دے دی،کیس کی سماعت یکم نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

متعلقہ خبریں