وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیا،تفصیلات کے مطابق حکومت نے وفاقی سیکرٹری کشمیر وجی بی افیئرز بابرتارڑ کو عہدے سے ہٹادیا،اس ضمن میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا،وفاقی سیکرٹری کو عہدے سے ہٹاکر او ایس ڈی بنادیا گیاجبکہ بابرتارڑ کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی […]
ملکی خزانے کومزیدنقصان سے بچانے کیلئے خسارے کاشکاراداروں کی جلدنجکاری ضروری ہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سےنگران وزیرنجکاری فوادحسن فوادکی ملاقات،نگران وزیرنجکاری کی انوارالحق کاکڑکوخسارے کاشکارقومی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل پربریفنگ دی،نگران وزیراعظم کی خسارے کاشکارقومی ملکیتی اداروں کی نجکاری کے عمل کومزیدتیزکرنے کی ہدایات دیتے ہو ئے کہا کہ ملکی خزانے کومزیدنقصان سے بچانے کیلئے خسارے کاشکاراداروں کی جلدنجکاری […]
بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب سے ہلاکتیں 74 ہو گئیں

گنگ ٹوک(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی۔ سیلاب اور بارشوں سے 41 بھارتی فوجی اہلکاروں سمیت 101 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف سیکریٹری سکم نے پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 74 ہو گئی، سیلاب کے […]
معاشیات کا نوبیل انعام کلاڈیا گولڈن نے جیت لیا

سٹاک ہوم (نیوزڈیسک)رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام امریکی معیشت داں کلاڈیا گولڈن کے نام رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جیوری نے کلاڈیا کیلئے انعام کی منظوری خواتین لیبر مارکیٹ کے نتائج پر ان کی تحقیق کے حوالے سے دی۔کلاڈیا گولڈن کو نوبیل انعام لیبر مارکیٹ میں خواتین کے کردار کی تفہیم پر تحیقق کیلئے […]
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی حج آسان اور سستا بنانے کی ہدایت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزارت مذہبی امور کو حجاج کے لیے حج کو آسان اور سستا بنانے کے لیے اقدامات اٹھانے کی ہدایت کر دی،نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت وزارت مذہبی امور کا اجلاس ہوا۔نگراں وزیراعظم نے ہدایت دی کہ کم خرچے میں بہترین سہولتوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے ۔حج […]
سپریم کورٹ ،پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی

اسلا م آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت کل دن ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی ، چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ باقی وکلا کو کل دن ساڑھے گیارہ بجے سنا جائے گا،ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل کا حق موجود ہے، اس کے باوجود ہائیکورٹ کے […]
پاکستان روس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی سے پاکستان میں تعینات روس کے سفیر نےملاقات کی ،ملاقات میںدونوں ملکوں کے درمیان میڈیا سمیت مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں روسی وزیر اطلاعات کے دورہ پاکستان کے حوالے سے بھی گفتگو کی گئی،مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ روسی […]
برطانوی ہائی کمیشن کے عملے کا نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)برطانوی ہائی کمیشن کے عملے نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کا دورہ کیا اور چیوننگ ساؤتھ ایشیا جرنلزم فیلوشپ (ایس اے جے پی) کا تعارف کرایا۔ برطانیہ کے فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈیولپمنٹ آفس اور یونیورسٹی آف ویسٹ منسٹر کی میزبانی میں چلنے والے ایس اے جے پی کا مقصد افغانستان، بنگلہ دیش، […]
ورلڈکپ،نیوزی لینڈکانیدرلینڈزکوجیت کیلئے323رنزکاہدف

نئی دہلی (نیوزڈیسک)نیوزی لینڈ نے نیدرلینڈز کو جیت کیلئے 323 رنز کاہدف دے دیا،تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی طرف سے ینگ 70 رنز بنا کر نمایاں رہے،ٹام لیتھم 53،رچن رویندرا 51،ڈیرل مچل نے48رنز بنائے،ڈیون کونوے 32،مارک چیپمین 5،گلین فلپس 4 رنز بنا سکےوین ڈر مروے،پال وین اور آرین دت نے 2،2وکٹیں حاصل کیںبز ڈی […]
پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ،آج کیس ختم کرناچاہتے ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی سربراہی میں سماعت جاری،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ اگرسبجیکٹ ٹولاکونکال دیں تورولزبنانے کے اختیارپرکیافرق پڑے گا؟وکیل عابدزبیری کاچیف جسٹس کے سوال پرجواب کہ فرق نہیں پڑے گا،چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ آج کیس ختم […]