نوازشریف کے دور میں پاکستانی عوام مطمئن عوام تھی، آج رو رہی ہے، مریم نواز

لاہور ( اے بی این نیوز ) ن لیگ کی راہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ جب سب فیل ہو جاتے ہیں تو نواز شریف آتا ہے ، نوازشریف قوم کوپورا سچ بتائے گا تو سارے پروپیگنڈے اور جھوٹے بیانیے دفن ہوجائیں گے، پارٹی کارکنوں اورعہدیداروں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ نوازشریف […]
پاکستان سری لنکا کو ہراکردوسری مرتبہ ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا

کھٹمنڈو(نیوزڈیسک) پاکستان اعزاز کا دفاع کرتے ہوئے دوسری بار ٹی20 وہیل چیئر ایشیا کا چیمپیئن بن گیا، گرین شرٹس نے یکطرفہ مقابلے میں سری لنکا کے خلاف 103رنز سے فتح اپنے نام کی۔پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 216رنزبنانئے،سری لنکا 216 رنز کے تعاقب میں 17.2اوورز میں 113رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،ن لیگ کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز )ن لیگ کاٹکٹوں کی تقسیم سے قبل امیدوارں کے حلقے کا خفیہ سروے کا فیصلہ،جن امیدواروں کی حلقے میں ساکھ مضبوط ہوگی انہی کوٹکٹ ملے گا،نوازشریف کی قومی اور صوبائی اسمبلی کے مضبوط امیدواروں کی رپورٹ بنانے کی ہدایت،پنجاب کی قیادتِ سروے کے نتائج پر مشتمل رپورٹ اعلیٰ لیگی قیادت کو […]
اسرائیلی مرکزی بینک کا 30 بلین ڈالرز اوپن مارکیٹ میں فروخت کرنیکا اعلان

تل ابیب (نیوزڈیسک) اسرائیل کے مرکزی بینک نے پہلی بار 30 بلین ڈالرز کی غیر ملکی کرنسی اوپن مارکیٹ میں بیچنے کا اعلان کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیر کو جاری ایک بیان میں اسرائیل کے مرکزی بینک نے کہاکہ سوئپ میکنیزم کےذریعے مارکیٹ میں 15 بلین ڈالرز تک لیکویڈٹی فراہم کریں گے۔
حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )حکومت نےسپریم کورٹ سے ملٹری ٹرائل کیخلاف درخواستیں مسترد کرنے کی استدعا کر دی،فوجی عدالتوں کیخلاف کیس فل کورٹ کو سننا چاہیے،حکومت کاموقف،آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ آئین پاکستان سے پہلے سے موجود ہیں جنہیں آج تک چیلنج نہیں کیا گیا، اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ میں جواب جمع […]
کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا

نئی دہلی(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی پاکستانی پریزینٹر زینب عباس نے بھارت چھوڑ دیا۔آئی سی سی نے پاکستانی پریزینٹر زینب عباس کے بھارت چھوڑنے کی تصدیق کر دی۔آئی سی سی ترجمان کے مطابق زینب عباس بھارت سے ’ذاتی وجوہات‘ کی وجہ سے گئی ہیں، انہیں ڈی پورٹ کرنے کی بات درست نہیں ۔
راولپنڈی،اسلام آباد میں بارش،موسم سرما کا آغاز ہو گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسم سرما کی پہلی بارش،بارش کے بعد موسم خوشگوار سردی میں اضافہ ہوگیا۔بارش کے باعث درجہ حرارت میں بھی کمی ہوگئی۔آندھی اور تیز بارش کے باعث واسا نے الرٹ جاری کردی۔نشیبی علاقوں میں نکاسی آب کیلئے عملہ مشینری کے ساتھ موجود۔ بارش آنے سے […]
ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ ،18 رنزپر 1کھلاڑی آؤٹ

حیدرآباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ، نیدر لینڈز کیخلاف نیوزی لینڈ کی بیٹنگ جاری،3 اوورز میں 18 رنز بنالیئے اور 1 کھلاڑی آؤٹ ہے۔ڈی ون 32 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق آج نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں حیدر آباد کے راجیو گاندھی کرکٹ سٹیڈیم میں جیت کی جنگ […]
مخلوط نظام تعلیم معاشرے میں بگاڑ پیدا کررہا ہے، خلیل الرحمان قمر

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے کہا کہ مخلوط نظام تعلیم معاشرے میں بگاڑ پیدا کررہا ہے۔تفصیلات کے مطابق معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے ایک نجی پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا کہ میں مخلوط نظام تعلیم کے سخت خلاف ہوں،یہ پاکستانی معاشر میں بگاڑ پیدا کررہا ہے، اس کے اثرات […]
کرکٹ ورلڈکپ ،بھارت کیلئے بری خبر آگئی

حیدر آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ ،بھارت کیلئے بری خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق بھارت کو دوسرے میچ میں بھی بیٹر شبمن گل کے بغیر ہی کھیلنا پڑے گا ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کیخلاف میچ میں شبمن گل شامل نہیں ہوسکیں گے ،اگر یہ مکمل صحت یاب نہ ہوئے تو انہیں ورلڈ کپ سکواڈ […]