اہم خبریں

بھارتی ریاست سِکم میں سیلاب سے ہلاکتیں 74 ہو گئیں

گنگ ٹوک(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست سکم میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 74 ہو گئی۔ سیلاب اور بارشوں سے 41 بھارتی فوجی اہلکاروں سمیت 101 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق چیف سیکریٹری سکم نے پیر کو میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایاکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 74 ہو گئی، سیلاب کے باعث بھارتی فوجیوں کی سکم سے 25 اور مغربی بنگال سے 8 لاشیں ملی ہیں۔

متعلقہ خبریں