سیکرٹری جنرل او آئی سی کے خصوصی ایلچی کا لائن آف کنٹرول کا دورہ،مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت

مظفر آباد ( اے بی این نیوز ) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکرٹری جنرل جموں و کشمیر کے خصوصی ایلچی، سفیر یوسف محمد صالح الدوبے نے KSA اور سوڈان سمیت برادر مسلم ممالک کے اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ چکوٹھی (LOC) اور مظفرآباد کا دورہ کیا۔ مظفرآباد پہنچنے پر وفد نے جموں و کشمیر […]
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے آل پاکستان مسلم لیگ کو ڈی لسٹ کردیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل) کو ڈی لسٹ کردیا۔آل پاکستان مسلم لیگ انٹرا پارٹی الیکشن تنازع سے متعلق الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس کا تحریری فیصلہ بھی جاری کردیا گیا۔واضح رہے کہ آل پاکستان مسلم لیگ کو پرویز مشرف نے […]
آپ چاہتے ہیں پاکستان ترقی کرے تونوازشریف کواقتدارمیں لائیں،شہباز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز ) سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آپ نے ہمیشہ مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کاساتھ دیا،2013میں پاکستان کوبدترین لوڈشیڈنگ کاسامناتھا،نوازشریف نے اللہ کانام لے کرمحنت شروع کی اورلوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا،نوازشریف نےچارسال میں ملک کومشکلات سے نکالا،نوازشریف نے ملک سے دہشت گردی کاخاتمہ کیا،نوازشریف21اکتوبرکوآپ لوگوں کے درمیان […]
انڈونیشیا ، پھنسے پی آئی اے طیاروں کے معاملے پر اہم پیشرفت

جکارتہ(نیوزڈیسک)انڈونیشیا میں پھنسے قومی ایئرلائن پی آئی اے کے دو طیاروں کے معاملے پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہپی آئی اے اور متعلقہ لیزنگ کمپنی کے درمیان طیاروں کا معاملہ حل کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ امید ہے لیزنگ کمپنی طیارے پی آئی اے کو فروخت کرنے پر […]
عدالت سے پوچھیں نواز شریف کی واپسی پر کیا کرے گی؟افغان مہاجرین کونہیں نکال رہے،غیرقانونی طریقے سے آنے والوں کوبھیجاجارہا ہے،نگران وزیراعظم

پشاور ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ پشاورمجھے اپنے گھرکی طرح لگتاہے،خیبرپختونخوامیں میرے بہت سے پرانے دوست ہیں،ان سے پشاورچیمبرآف کامرس کا وفد ملاقات کر رہا تھا،نگران وزیر اعظم نے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پشاوراورپشتوایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں،پاکستان کی تمام مقامی زبانیں ہماری ہیں،چیمبرآف کامرس کے وفدنے […]
پاکستان کی بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے، کپل دیو

احمد آباد(نیوزڈیسک)سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ مضبوط اور بولنگ کچھ کمزور لگ رہی ہے۔پہلی بار سننے میں اچھا لگ رہا ہے کہ پاکستان اپنی بیٹنگ سے میچ جیت سکتا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارت کے سابق کپتان کپل دیو نے کہا کہ احمد آباد میں ہمیشہ اسپنرز […]
بے نظیر بھٹو کی طرح بلاول بھٹو بھی 35 سال کی عمر میں وزیراعظم منتخب ہونگے،سید نیر حسین بخاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ بے نظیر بھٹو کی طرح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی 35 سال کی عمر میں وزیراعظم منتخب ہونگے، محترمہ بینظیر بھٹو شہید 35 سال کی عمر میں وزیراعظم منتخب ہوئی تھیں،تاریخ گواہ ہے ملک جب بھی مشکلات کا شکار […]
مراکش میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس، وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سائیڈ لائن اہم ملاقاتیں

رباط ( اے بی این نیوز )مراکش میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کا سالانہ اجلاس،نگران وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سائیڈ لائن اہم ملاقاتیں جاری،ڈاکٹر شمشاد اختر کی ایرانی وزیر خزانہ سید احسان خاندوزئی سے ملاقات،وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات میں اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق امور پر بات چیت،دوطرفہ تجارت […]
کراچی میں 4 کروڑ یونٹس کی بجلی چوری پکڑی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی شہر کراچی میں تقریباً 4 کروڑ یونٹس کی بجلی چوری پکڑی گئی ہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ ستمبر میں 24 ہزار بجلی چوری کے واقعات کی نشاندہی ہوئی، بجلی چوروں سے 4 کروڑ 15 لاکھ روپےکی رقم وصول کی گئی۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق مختلف تھانوں میں 759 ایف آئی آرز درج کروائی جا […]
پشاورمجھے اپنے گھرکی طرح لگتاہے،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

پشاور( اے بی این نیوز)پشاورمجھے اپنے گھرکی طرح لگتاہے،خیبرپختونخوامیں میرے بہت سے پرانے دوست ہیں،پشاوراورپشتوایک دوسرے کیلئے لازم وملزوم ہیں،پاکستان کی تمام مقامی زبانیں ہماری ہیں،اردوہماری قومی زبان ہے جس کی وجہ سے تمام قوتیں جڑی ہوئی ہیں،نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑکی پشاورچیمبرآف کامرس کے وفد سے گفتگو،چیمبرآف کامرس کے وفدنے نگران وزیراعظم کوروایتی پکڑی پہنائی،وزیر […]