اہم خبریں

نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے،بریگیڈئیر محمد خالد کو ڈائریکٹر احتساب بیور تعینات کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نیب میں بڑے پیمانے پر تبادلے،بریگیڈئیر محمد خالد کو ڈائریکٹر احتساب بیور تعینات کر دیا گیا ،لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا ،میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران سید کو ڈپٹی ڈائریکٹر نیب تعینات کر دیا گیا ،چارو ں افسران کی تعیناتی کے […]

نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہوئی، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ۔ہمارے خلاف نیب کے جھوٹے مقدمے بنائے گئے ہیں، میرے خلاف نیب کے کیسز میں نیب کے پاس کوئی ثبوت نہیں، مقدمات کا سامنا کرنے کیلئے تیار ہیں۔نجی […]

بجلی کمپنیوں کو ایف آئی اے افسران کی خدمات حوالے کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )بجلی چوری میں ڈسکوز ملازمین اور بجلی چوروں کا گٹھ جوڑتوڑنے سے متعلق معاملہ ،بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران کی خدمات حوالے کرنے کی منظوری ،پیسکو سیپکو اور حیسکو میں افسران کی خدمات سپرد کی جائیں گی ،ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے سعد اللہ خان کی خدمات پیسکو کے […]

عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ، فضل الرحمٰن

پشاور(نیوزڈیسک)سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمٰن نے کہاہے کہ عرب سر زمین پر اسرائیل ناسور بن چکا ہے۔ جنگ کے عالمی اصولوں کو پاؤں تلے روندا جا رہا ہے۔ عالمی ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں، انسانی حقوق کے علم بردار امریکا اور یورپی ممالک بھیڑیوں کی شکل اختیار کیے ہوئے ہیں۔جمعہ کواپنے […]

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی لگادی

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ حکومت صوبے بھر میں دفعہ 144 کے تحت اسلحے کی نمائش پر پابندی لگادی ،محکمہ داخلہ سندھ نے حکم نامہ جاری کردیا ،محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ڈی جی رینجرز کی سفارش پر اسلحے کی نمائش پر پابندی تین ماہ کے لیے لگائی گئی ،اسلحے کی نمائش پر پابندی کا […]

ورلڈکپ 2023،بنگلا دیش کا نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف

چنئی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء کے گیارہویں میچ میں بنگلادیش نے نیوزی لینڈ کو 246 رنز کا ہدف دے دیا۔جمعہ کو چنئی میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔بنگلادیش کی ٹیم مقررہ 50 اوور میں 9 وکٹ پر 245 رنز بنانے میں کامیاب رہی ۔

نوازشریف آرہا ہے، مہنگائی سے نجات، پاکستان کی معاشی بحالی کا حل ساتھ لارہا ہے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز   ) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے کہا کہ عوام کی خدمت میں صرف نوازشریف اہل قرار پائے ہیں، مہنگائی سے نجات دلانے میں نوازشریف کے سوا سب نااہل ثابت ہوئے،نوازشریف آرہا ہے، مہنگائی سے نجات، پاکستان کی معاشی بحالی کا حل ساتھ لارہا ہے،مہنگائی کو ایک ہی شخص نے ختم […]

ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑدینگے ، حسن علی

احمد آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں۔احمد آباد میں گفتگو کے دوران حسن علی نے کہا کہ نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیت کے بعد […]

اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں اوربہنوں کی مددفرما،امام کعبہ کی دعا،آ بدیدہ ہو گئے

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز   )اے اللہ فلسطین میں ہمارے بھائیوں اوربہنوں کی مددفرما،امام کعبہ کی دعا،امام کعبہنے روتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں دعا کی، اس وقت غزہ لہولہو،آہیں ،سسکیاں ،چیخ وپکار،اجڑے گھر ،ہرطرف تباہی،شہید فلسطینیوں کی تعداد 15 سو سے بڑھ گئی، ساڑھے 6ہزار سے زائد زخمی، رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن […]

سمگلنگ کرنے والی لانچوں کوسمندرمیں غرق کیا جائے گا،جان اچکزئی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )صوبائی نگران وزیراطلاعات بلوچستان وزیر جان اچکزئی نے کہا ہے کہ سمگلنگ کی روک تھام کیلئے بلوچستان میں کارروائیاں کی جارہی ہیں، سمگلنگ کرنے والی لانچوں کوسمندرمیں غرق کیا جائے گا،نگران حکومت کے اقدامات سے روپے کی قدرمیں اضافہ ہوا،غیرملکی تارکین وطن کی واپسی کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں،کوئی سیاسی […]