اہم خبریں

فلسطین کامسئلہ اسلام اورایمان کامعاملہ ہے،سراج الحق

کراچی ( اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ کراچی سے چترال تک لوگوں کاشکریہ اداکرتاہوں،فلسطین کامسئلہ اسلام اورایمان کامعاملہ ہے،مظلوم فلسطینیوں کیلئے آوازاٹھاناامت مسلمہ کی ذمہ داری ہے،مسجداقصیٰ ہماری عزت اورایمان ہے،اسرائیل ناجائزریاست ہے اس کے وجودکوتسلیم نہیں کرتے،مسلمانوں کومسجداقصیٰ کی آزادی کامشن سب سے عزیزہے،امریکاقتل عام کیلئے فلسطین جاسکتاہےتوہم […]

سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ نے کنٹونمنٹ بورڈ کی طرف سے پروفیشنل ٹیکس کے نفاذ کو غیر آئینی قرار دیدیا،عدالت نے سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے کنٹونمنٹ بورڈ کراچی کی اپیلیں خارج کردی ،عدالت کا پروفیشنل مد میں وصول ٹیکس واپس کرنے کا حکم ،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ریمارکس […]

پشاور،ضلعی انتظامیہ نے گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قراردیدیا

پشاور(نیوزڈیسک)ضلعی انتظامیہ پشاور کی جانب سے گلیوں بازاروں میں موبائل سمز بیچنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ڈپٹی کمشنر پشاور نے دفعہ 144 کے تحت پابندی کے احکامات جاری کر دئیےے،غیر مجاز افراد کی موبائل فون سمز کی فروخت پر پابندی عائد ہو گی۔

ہم مظلوم طبقے کو مہنگائی،کرپشن کی دلدل سے نکالنے کی واحد امید ہیں،مصطفی کمال

کراچی (  اے بی این نیوز   )ایم کیو ایم پاکستان نے ہمیشہ غریبوں کیلئے آواز اٹھائی،ہم غریب طبقات کی نما ئندگی کرتے ہیں،ہم مظلوم طبقے کو مہنگائی،کرپشن کی دلدل سے نکالنے کی واحد امید ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفی کمال پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ سب کو دعوت دیتا […]

پاک بھارت میچ کیلئے احمد آباد شہر میں سیکیورٹی سخت، ڈرون اڑائے جائینگے

احمدآباد(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے لیے سیکیورٹی کے سخت انتظامات مکمل کر لیے گئے۔احمد آباد پولیس کے مطابق اسٹیڈیم کے اطراف خصوصی ڈرونز اڑائے جائیں گے۔ڈرونز سے اسٹیڈیم کے اطراف 5 کلومیٹر کے علاقے پر نظر رکھی جائے گی،تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی والٹیج میچ 14 اکتوبر (کل) احمد […]

بھارت کیخلاف میچ کے حوالے سے کوئی دباؤنہیں،انڈیاکے ساتھ میچ ہمیشہ چیلنج ہوتاہے، بابر اعظم

حیدر آباد (  اے بی این نیوز   )بھارت کیخلاف میچ کے حوالے سے کوئی دباؤنہیں،انڈیاکے ساتھ میچ ہمیشہ چیلنج ہوتاہے،کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کی پریس کانفرنس کہا کل کامیچ پورے اعتماد کے ساتھ کھیلیں گے،بھارت کیخلاف میچ میں ٹاس بہت اہم ہوگا،کھلاڑیوں پر بڑے سٹیڈیم کا کوئی دباؤنہیں،نسیم شاہ کی کمی محسوس کریں گے،ورلڈ کپ […]

بیلٹ اینڈ روڈ پروگرام: پاکستان اور خطے میں تبدیلی لانے والی ایک محرک قوت

تحریر:نسیم خان اچکزئی 2013 میں چین کی طرف سے تجویز کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (BRI) جدید تاریخ میں سب سے زیادہ محرک قوت اور تبدیلی لانے والے ترقیاتی منصوبوں میں سے ایک متحرک پروگرام کی حیثیت منوا چکا ہے۔ ایشیا، یورپ، افریقہ تک پھیلے ہوئے اس زبردست انفراسٹرکچر اور اقتصادی ترقی کے اقدام […]

گورنرسٹیٹ بینک رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں مہنگائی میں نمایاں کمی کی نوید سنادی

کراچی (  اے بی این نیوز  )گورنرسٹیٹ بینک جمیل احمد نے رواں مالی سال کی دوسری ششماہی میں مہنگائی میں نمایاں کمی کی نوید سنادی ،کہتے ہیں مئی میں مہنگائی 38فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچنے کے بعدستمبر میں 31فیصد تک آگئی،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر3اعشاریہ ایک ارب ڈالر سے بڑھ کر7اعشاریہ6ارب ڈالرہوگئے، آئی ایم ایف […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے،دیکھتے ہیں نوازشریف اب کیا بیانیہ بناتے ہیں،پرویزالہٰی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے،نوازشریف اور جہانگیر ترین توسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رہ گئے،دیکھتے ہیں نوازشریف اب کیا بیانیہ بناتے ہیں،صدر پی ٹی آئی پرویزالہٰی کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی سائفر […]

پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ( اے بی این نیوز   )پی ٹی آئی کو لبرٹی میں جلسہ کی اجازت نہیں تو پھر کسی جماعت کو نہیں ہوگی،لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران کے پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کی درخواست پر ریمارکس، پی ٹی آئی وکیل کو متبادل جگہ کیلئے ڈی سی لاہور کو نئی درخواست دینے کا […]