اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے،دیکھتے ہیں نوازشریف اب کیا بیانیہ بناتے ہیں،پرویزالہٰی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کے بغیر الیکشن بے معنی ہونگے،نوازشریف اور جہانگیر ترین توسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد رہ گئے،دیکھتے ہیں نوازشریف اب کیا بیانیہ بناتے ہیں،صدر پی ٹی آئی پرویزالہٰی کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کہا چیئرمین اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی سائفر کیس میں سرخرو ہوں گے،ٹکٹوں کی تقسیم پر پیغام رسانی کے حوالے سے کہا ایسا کچھ نہیں،جیل حکام سہولیات کے حوالے سے کسی عدالت کاحکم نہیں مان رہے،جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں چوہدری پرویزالہٰی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 24اکتوبر تک توسیع،اےٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی رخصت کے باعث ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت کی۔

متعلقہ خبریں