اہم خبریں

کراچی میں 4 کروڑ یونٹس کی بجلی چوری پکڑی گئی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی شہر کراچی میں تقریباً 4 کروڑ یونٹس کی بجلی چوری پکڑی گئی ہے۔ترجمان کےالیکٹرک نے کہا کہ ستمبر میں 24 ہزار بجلی چوری کے واقعات کی نشاندہی ہوئی، بجلی چوروں سے 4 کروڑ 15 لاکھ روپےکی رقم وصول کی گئی۔ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق مختلف تھانوں میں 759 ایف آئی آرز درج کروائی جا چکی ہیں۔

متعلقہ خبریں