پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان فلم انڈسٹری کے چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی اہلیہ سلمیٰ مراد انتقال کرگئیں،سلمی مراد طویل عرصے سے علیل تھیں، وہ آج رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں۔
ورلڈ کپ ،میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

چینائی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 246 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 43 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون،درجنوں لگژری گاڑیاں قبضے میں لی گئیں

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پاکستان کسٹمز کا اسمگل شدہ گاڑیوں کیخلاف بڑا کریک ڈاون،ایک ہفتے میں 27 لگژری گاڑیاں قبضے میں لی گئیں،ترجمان کسٹمز کے مطابق لگژری گاڑیوں کی مالیت 30 کروڑ روپے کے لگ بھگ ہے،کلکٹر کسٹمز اسلام آباد آصف ھرگن کی ہدایت پر کارروائی عمل میں لائی گئی،اسمگل شدہ گاڑیوں کو قبضے میں […]
سی پیک کے تحت سب سے بڑا منصوبہ ایم ایل ون آئندہ مالی سال شروع ہونے کا امکان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سی پیک کے تحت سب سے بڑا منصوبہ ایم ایل ون آئندہ مالی سال شروع ہونے کا امکان ،سی پیک کا سے بڑا منصوبہ ایم ایل ون ریلوے کا تین مراحل میں تعمیراتی کام آئندہ مالی سال سے شروع ہونے کا امکان۔ نظرثانی شدہ مطابق پلان کے مطابق ایم ایل […]
چین ، اسرائیلی سفارت خانے کے اہلکار پر چاقو بردار شخص کا حملہ

بیجنگ(نیوزڈیسک)بیجنگ میں اسرائیلی سفارت خانے کے ایک ملازم پر حملہ آور نے تیز دھار چاقو کے پے در پے وار کیے اور فرار ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص چاقو تھامے ہوئے ہے اور دوسرے شخص کو زمین پر لٹا […]
بارشوں اور برفباری کا نیا سسٹم کل سے داخل،14 سے 17 اکتوبر کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ملک میں بارشںوں اور برفباری کا نیا سسٹم کل سے داخل ہو گا،14 سے 17 اکتوبر کے دوران ملک میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ پہاڑی علاقوں پر برفباری کا امکان ہے،13 اکتوبر کو مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل ہو گا،13 سے 17 اکتوبر […]
وزارت حبکو کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے،وزارت توانائی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حبکو کے ساتھ پاور پرچیز ایگریمنٹ کی مدت مارچ 2027 کو ختم ہو جائے گی۔حبکو کے ساتھ کسی بھی معاہدے میں کوئی توسیع نہیں کی گئی ہے۔ پلانٹ کو بقایا فرنس آئل پر چلانے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔پلانٹ کو کوئلے پر چلانے کے لیے کوئی تبدیلی نہیں کی […]
لاہور میں منشیات اسمگل کرنے والا ڈرون زمین پر گر کرتباہ

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں منشیات اسمگلنگ کے دوران ڈرون زمین پر گر گیا۔ پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں جبکہ پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔پولیس کے مطابق مناواں کے علاقے میں منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے ڈرون گرا۔مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو […]
میکڈونلڈ کا اسرائیلی فوجیوں کو خوراک اور امداد فراہم کرنے کا اعلان

تل ابیب ( اے بی این نیوز )حماس اور اسرائیل تنازعہ کے شدت اختیار کرنے کے بعد پوری دنیا سے مختلف ردِ عمل سامنے آ رہے ہیں۔ حال ہی میں ملٹی نیشنل کمپنی، میک ڈونلڈ کی جانب سے سوشل میڈیا پر اسرائیل کی حمایت کا اعلان کیا گیا ہے اور کمپنی کی جانب سے اسرائیلی افواج کو […]
دھمکیاں دینے کا الزام،پولیس نے عابد باکسر گرفتارکرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس نے سابق انسپکٹرعابد باکسر کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سی آئی اے نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں سی ٹی اے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کردیا گیا ۔واضح رہے کہ عابد باکسر پنجاب پولیس میں بطور انسپیکٹر […]