اہم خبریں

احمد آباد ،پاکستان کا بھارت سے بڑا مقابلہ ،سیکیورٹی کیسی فراہم کی جائیگی

احمد آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کی دو ایشیائی سپر پاورز کے میچ کیلئے 11ہزار سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی لگ گئی ہے جبکہ حیدرآباد سٹیڈیم اورشہر میں گجرات پولیس،نیشنل سیکیورٹی گارڈ کمانڈو، اینٹی رائٹس فورسزاورہوم گارڈز ڈیوٹی دیں گے۔پولیس کی جانب سے اینٹی ڈرون سسٹم کا بھی انتظام ،میچ سے قبل میوزیکل شو بھی منعقد […]

پاک بھارت ٹاکرا،پاکستانی ٹیم میں کیا تبدیلی کی گئی ؟

احمد آباد (نیوزڈیسک) پاکستان میں کیا کیا تبدیلی کی گئی ہے پاکستانی ٹیم کی اس حوالے سے کیا تیاری ہے۔ اس حوالے سے پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بتایا کہ پاکستانی ٹیم میں کوئی تبدیلی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،عبداللہ شفیق اور امام الحق بھارت کیخلاف اوپننگ کریں گے ،میچ کے […]

تربت میں فائرنگ، 6مزدور جاں بحق ،2 زخمی

تربت (نیوزڈیسک) تربت میں فائرنگ، 6مزدور جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ تربت کے علاقے سیٹلائیٹ ٹاؤن کے ایک مکان میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے 6 مزدور وں کو قتل جبکہ 2 زخمی کردیا ۔ پولیس کی ابتدائی تحقیقات کے مطابق ان […]

کرکٹ ورلڈ کپ میں کس کا پلڑا بھاری،ون ڈے مقابلوں میں کون آگے ،حقائق

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان بھارت کرکٹ میچ ،ہمیشہ اعصاب شکن رہا ہے ،ورلڈ کپ اور ون ڈے میں کس کا پلڑا بھاری ہے دلچسپ حقائق سامنے آگئے ۔ لیکن ہائی وولٹیج ٹاکرے سے پہلے مداح سب کچھ دیکھتے ہیں ،اب تک ورلڈ کپ کے ون ڈے مقابلوں میں پاکستان کا انڈیاسے 7 مرتبہ سامنا ہوا […]

ورلڈکپ،پاکستان کا بھارت سے بڑا ٹاکرا ،ہائی وولٹیج مقابلے کا امکان،پاکستانی شاہین جیت کیلئے پرعزم

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈکپ کا اہم میچ ،پاکستان کا بھارت سے بڑا ٹاکرا،گرین شرٹس جیت کے جذبے سے سرشار،سنسنی خیز مقابلے کا امکان، اعصاب شکن مقابلےمیں گراؤنڈ فل کراؤڈ آئے گا اس لیے یہ مقابلہ بھارت کے سب سے بڑے گراؤنڈ رکھا گیا ہے اس میں 1 لاکھ 30 ہزار افراد آسکتے ہیں ، دنوں […]

امریکا،نیویارک کی لائبریری کو 90 برس بعد کتاب واپس مل گئی

نیویارک(نیوزڈیسک)نیویارک کی ایک لائبریری کو 90 برس بعد اپنی کتاب واپس مل گئی، یہ 1925 کی شائع شدہ کتاب ہے۔امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جوزف کونریڈ کی کتاب یوتھ اینڈ ٹو ادر اسٹوریز کو 1933 میں لارخماؤنٹ پبلک لائبریری نے جاری کیا تھا۔ جونی مورگن نامی خاتون نے لائبریری سے رابطہ کیا اور بتایا کہ […]

پاکستان و دیگر اسلامی ممالک کے ساتھ ملکر کام کرنا چاہتے ہیں،ڈاکٹر کمال ایدن

انقرہ(نیوزڈیسک)ورلڈایجنگ کونسل اورابن سینا انسٹی ٹیوٹ ترکیہ و یورپ کے ہیڈ ڈاکٹر کمال ایدن نےترک پاک ویمن ونگ فورم کی صدرشبانہ ایازکواپنامیڈیا کوآرڈینیٹر اورپبلک ریلیشنز ریپریزینٹیٹو مقرر کردیا۔تفصیلات کے مطابق یہ تقرری ورلڈ ایجنگ کونسل اورابن سینا انسٹی ٹیوٹ ترکیہ و یورپ کے ہیڈ ڈاکٹرکمال ایدن نے کی۔ اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئےانہوں نےکہاکہ تعلیم اورصحت […]

پاک بھارت میچ ہوسکےگا یا نہیں؟ بھارتی محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی

احمد آباد (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے ہائی وولٹیج ٹاکرے پر بادل منڈلانے لگے ۔ بھارتی محکمہ موسمیات نے 14 اور 15 اکتوبر کو احمد آباد اور شمالی گجرات میں بارش کی پیش گوئی کردی۔احمد آباد میں محکمہ موسمیات کی ڈائریکٹر منورما موہنتی نے کہا کہ ماحول ابر آلود رہے گا۔

جب سے ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے طریقوں کو چھوڑا زوال کا شکار ہیں،سینیٹر طلحہ محمود

راولپنڈی (  اے بی این نیوز  )فلسطین میں انسانوں کا قتل عام ہو رہا ہے،ہمیں سوچنا ہوگا کہ کس طرح اس کو روکا جائے،فلسطین میں انسانیت سوز ظلم دھائے جا رہے ہیںفلسطین میں جاری مظالم کی پرزور مذمت کرتا ہوں،او آئی سی کے فورم کو فعال کرنا ہوگااو آئی سی کو ایسے فعال کریں کہ آئندہ کوئی […]

سیاست مضبوط ہوگی تو جمہوریت مضبوط ہوگی، سعد رفیق

راولپنڈی ( اے بی این نیوز    )راولپنڈی کی عوام سیاسی طور پر باشعور ہے،راولپنڈی کی عوام نے نوازشریف کے نام پر ایک شخص کو بار بار ووٹ دئے،اس شخص نے بار بار عوام کو مایوس کیا،عمران خان کو خراب کرنے میں سب سے بڑا ہاتھ اس شخص کا ہے،بڑے دنوں سے اس شخص کی آواز نہیں آرہی […]