شمالی کوریا جدید ٹیکنالوجی کیلئے یوکرین جنگ میں روس کی مدد کر رہا ہے ،جان کربی کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ شمالی کوریا نے یوکرین جنگ کے لیے روس کو ایک ہزار کنٹینرز آلات اور گولہ بارود فراہم کیے ،شمالی کوریا جوہری پروگرام بڑھانے کے لیے جنگی سازوسامان کے بدلے جدید ترین روسی ہتھیاروں کی ٹیکنالوجی کی تلاش میں ہے۔
رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔تفصیلات کے مطابق سورج گرہن کا آغازپاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بج کر 4 منٹ پر ہوگا جو شب ایک بجکر 55 منٹ پر اختتام پذیر […]
راولپنڈی ،اسلام آباد میں تیز بارش ،موسم خوشگوار ہوگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) راولپنڈی ،اسلام آباد ، خطہ پوٹھوہار، مظفرآباد میں تیز بارش ، برستے بادلوں نے جاڑے کی یاد دلا دی ، صبح صبح بارش سے سکولوں اور دفاتر کو جانے والوں کو مشکلا ت کا سامنا ، شہر اقتدار پر کالے بادلوں کا راج، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں بھی بارش ، سردی […]
پاکپتن ،افسوسناک واقعہ ،ٹریکٹر ٹرالی نے میاں بیوی کو 2 بچوں سمیت کچل ڈالا

پاکپتن (نیوز ڈیسک) پاکپتن میں افسوسناک واقعہ ،ٹریکٹر ٹرالی نے میاں بیوی کو 2 بچوں سمیت کچل ڈالا۔ امدادی ٹیموں نے لاشوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا ۔واقعہ تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، تماافر د موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے ٹرایکٹرٹرالی ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
ورلڈ کپ بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

احمد آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ بھارت کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ واضح رہے کہ کرکٹ ورلڈکپ کا اہم میچ ہے اس اعصاب شکن مقابلےمیں گراؤنڈ فل کراؤڈ آئے گا اس لیے یہ مقابلہ بھارت کے سب سے بڑے گراؤنڈ رکھا گیا ہے اس میں 1 لاکھ 30 ہزار افراد آسکتے […]
کرکٹ بخا ر سے سابق کھلاڑی بھی متاثر،وسیم اکر م نے پاک بھارت ٹاکرےکو ایشز سے اہم قرار دیدیا

احمد آباد(نیوزڈیسک) پاک بھارت میچ کا جادو سابق کرکٹرز پر بھی سر چڑھ کر بولنے لگا، دنیا بھر کے سابق پلیئرز کو پاک بھارت میچ کا بے چینی سے انتظار کرنے لگے ۔تفصیلات کے مطابق وسیم اکرم نے اہم ٹاکرے کو ایشز سے بڑا میچ قرار دے دیا، سابق بھارتی کپتان کپل دیو نے کہا […]
احمد آباد،پاک بھارت ٹاکرا ،بارش کی نذرہوگا یا نہیں ؟

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ کا بخار سرچڑھ گیا،سورج کا پارہ بھی ہائی ،احمد میں آج میچ ہو گا یا نہیں ، بارش کے امکانات یا موسم خوشگوار ہوگا سب جاننے کے لیے بے تاب ۔ تفصیلات کے مطابق ہائی وولٹیج میچ میں احمدآباد کا پارہ بھی ہو گا ہائی ،احمد آباد میں کا درجہ حرارت 35ڈگری […]
چلاس بابوسر ٹاپ پر برف باری ،ٹریفک مکمل بند کر دی گئی

چلاس (نیوزڈیسک) چلاس بابوسر ٹاپ پر وقفے وقفے سے برف باری ، سر دی کی شدت میں اضا فہ ہوگیا، علاقے میں چار انچ کی قریب برف پڑ چکی ہے ،ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر بند کر دی گئی ،بابوسر ٹاپ پر برفباری کی وجہ سے زیرو پوائنٹ پر گاڑیوں کو روک دیا گیا […]
آپ عزم و مہارت سے کھیلیں،پوری قوم آپ کیساتھ ہے ،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دُعا ہے کہ آپ عزم و مہارت کیساتھ بہترین لڑائی کے جذبے کے ساتھ کھیلیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس(ٹوئٹر) پر اپنے ایک ٹویٹ […]
گوگل نے کروم میں زبردست تبدیلی کردی

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) گوگل نے کروم میں زبردست تبدیلی کردی ۔انٹرنیٹ استعمال کرنے والا تقریباََ ہر فرد گوگل کروم کے نام سے واقف ہے ، پہلے لوگ کم دورانیہ کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنے کے چکر میں گھنٹے یا پورے دن کی ہسٹری ڈیلیٹ کرنا پڑتی تھی لیکن کروم نے صارفین کی یہ مشکل حل کردی […]