امریکا سے بھی پاکستان ٹیم کے مداحوں کی بھارت آمد

احمد آباد (نیوزڈیسک)بھارت کے شہر احمد آباد کا نریندر مودی اسٹیڈیم نیلے سمندر میں ڈوب چکا ہے، 1 لاکھ 20 ہزار بھارتی شائقینوں کے درمیان پاکستانی مداحوں کی تعداد بہت کم ہے، ایسے میں امریکا سے بھی پاکستان کے 2 مداح اسٹیڈیم میں موجود ہیں۔محمد عزیر اور آصف سید علی امریکی پاسپورٹ کے حامل 2پاکستانی […]
فلسطینی عوام پر اسرائیلی حملے مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے اور گریٹر اسرائیل کے قیام کی ناپاک کوشش ہے،شجاع الدین شیخ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)تنظیم اسلامی پاکستان کے مرکزی امیر شجاع الدین شیخ نے کہا ہے کہ فلسطین ہمارے لئے صرف انسانی نہیں بلکہ دینی مسئلہ بھی ہےفلسطین کے نہتے عوم پر غاصب صیہونی ریاست کے مظالم مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد اقصیٰ کو شہید کرنے اور ارض فلسطین پر عظیم تر اسرائیلی ریاست کے قیام کی […]
یورپین یونین اور پاکستان کے درمیان جاری مذاکرات پر اطمینان کا اظہار

برسلز(نیوزڈیسک)یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس میں ایشیا اینڈ پیسیفک ڈیسک کی قائم مقام منیجنگ ڈائریکٹر پاؤلا پامپالونی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی ہے۔تفصیلات کے مطابق یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں مقیم پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپین ایکسٹرنل ایکشن […]
ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت کوجیت کے لئے 192 رنز کا ہدف

احمد آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نےروایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ہفتہ کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی ،بھارت کو جیت کے لئے 192رنزکاہدف ملا ہے۔
ہارجیت کھیل کا حصہ ہوتی ہے،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال نے کہاہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔انہوں نے کہاکہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔
نواز شریف اپنی سزا پوری کر کے الیکشن لڑیں،حسن مرتضیٰ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے جنرل سیکرٹری وسطی پنجاب سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ نگراں حکومت کے پاس لیو انکیشمنٹ، دیگر مراعات ختم کرنے کا اختیار نہیں، نظام تعلیم تبدیل کرنا نگرانوں کا اختیار نہیں، نوکر شاہی ان کا […]
سونا4900روپے مہنگا، فی تولہ قیمت دوبارہ دو لاکھ سے اوپر چلی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 46ڈالر بڑھ کر 1938روپے پر آگئی۔جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹس میں فی تولہ سونے کے دام 4900 روپے بڑھ کر دو لاکھ 2 ہزار روپے پر آگئے۔
پنجاب ،ڈیجیٹل وارڈن چلاننگ ایپلیکیشن کو نئے جرمانوں کے ساتھ اپ ڈیٹ کردیا گیا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ(پی آئی ٹی )نے ڈیجیٹل وارڈن چلاننگ ایپ کو اپ گریڈ کردیا، اب بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کا جرمانہ آٹومیٹیکلی 02 ہزار روپے ہوگا،تفصیلات کے مطابق سی ٹی او تیمور خان نے میڈیا کو بتایاکہ اس سے قبل بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کا جرمانہ صرف دو سو روپے تھا،اس موقع پر […]
بلاول بھٹو وزیراعظم بنیں گے تو عوام کی مشکلات ختم ہوں گی،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک کو مشکلات سے نکالنے کیلئے عام انتخابات نا گزیر ہیں ،الیکشن کمیشن جلد انتخابات کیلئے شیڈول کا اعلان کرے۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی، بیروزگاری اور معاشی بدحالی غریبوں سے جینے کا حوصلہ چھین رہی ہے ، بلاول بھٹو زرداری […]
نگران وزیر داخلہ کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کاشکار،2 افراد زخمی

اسلام آباد (نیوزڈیسک) ایئرپورٹ کے علاقے تھلیان موڑ میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے اسکواڈ کی گاڑی حادثے کا شکار ہو گئی،جس کی وجہ سے دو افراد زخمی ، آئل ٹینکر کے غلط ٹرن کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ آئل ٹینکر ڈرائیورکو حرا ست میں لے […]